پیپلز پارٹی کا سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان

کراچی(ہم دوست نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی نےآج سندھ بھرمیں احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ رہنما پیپلز پارٹی نثار کھوڑو نےکہا ہےکہ بلدیاتی انتخابی شیڈول کی مدت زیادہ رکھنے کےخلاف احتجاج ہوگا،الیکشن کمیشن کےتاخیری حربوں پرضلعی ہیڈکوارٹرزمیں احتجاج کریں گے۔ انہوں نےکہاکہ مزید پڑھیں

کراچی، بجلی کی بندش کے خلاف شہری سراپا احتجاج

کراچی(ہم دوست نیوز) شہر قائد کےعلاقے قائدآباد،شاہ لطیف ٹاؤن اورملحقہ علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ کےخلاف شہریوں نےاحتجاج کیا۔ گرمی کےستائے شہریوں کےاحتجاج کی وجہ سے نیشنل ہائی وے کےدونوں ٹریک9گھنٹے تک بند رہےاورگاڑیوں کی قطاریں لگی رہیں۔ انتظامیہ کی جانب مزید پڑھیں

وفاقی وزرا نے مردم شماری پر ہماری شکایات کو درست کہا، ایم کیو ایم

اسلام آباد (ہم دوست نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کےسینئر ڈپٹی کنوینرمصطفیٰ کمال نےکہا ہےکہ وفاقی وزرا اور وزیراعظم نے اتفاق کیا ہےکہ کراچی میں مردم شماری کے حوالے سےایم کیو ایم کی شکایات درست ہیں اور مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی کا شدید احتجاج

اسلام آباد: ( ہم دوست نیوز ) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں جاری ہے، وفاقی وزیر قانون نے اجلاس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پیش کیا۔ مشترکہ اجلاس شروع ہوتے مزید پڑھیں

اسلام آباد بار کا کچہری میں پولیس کا داخلہ بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد: ( ہم دوست نیوز ) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پیشی پر وکیل کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے کچہری میں مزید پڑھیں