یورپی ملک نے سعودی عرب پر بڑی پابندی ختم کردی

روم( ہم دوست نیوز)اٹلی نےیو اے ای کے بعد سعودی عرب کو اسلحہ فروخت پر عائد پابندی ختم کردی،یہ فیصلہ کابینہ اجلاس میں کیاگیا۔ سعودی عرب کےلیے اٹلی نےفوجی ساز و سامان کی برآمدات پر2019ءاور2020ءمیں پابندی عائد کی تھی تا مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 3 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی( ہم دوست نیوز)ٹانک کےعلاقے میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ کےتبادلےمیں تین دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کےمطابق سیکیورٹی فورسز نےانٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پرآپریشن کیا۔ہلاک دہشت گردوں کےقبضے مزید پڑھیں

سوات، سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکا، شہداء کی تعداد ہوگئی

سوات(ہم دوست نیوز)سوات کےعلاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانےمیں دھماکےمیں شہید اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر15ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق شہیدوں میں سی ٹی ڈی کے2افسران بھی شامل ہیں جبکہ57 زخمیوں میں سے8 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ مزید پڑھیں

سیکیورٹی کمپنی میری ہے نہ اسلحہ میرا ہے، علی امین گنڈا پور

بھکر(ہم دوست نیوز)اسلحہ برآمدگی اور ایف آئی آر کےمعاملہ پرسابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کےرہنما علی امین گنڈاپور نےاپنے ردعمل کا اظہار کرتےہوئے کہاکہ سیکیورٹی کمپنی میری ہے نہ اسلحہ میرا ہے۔ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں

اسکول میں فائرنگ کرنیوالا طالب علم گرفتار

کراچی( ہم دوست نیوز)اورنگی ٹاؤن کے اسکول میں فائرنگ میں ملوث طالب علم کو گرفتار کرلیاگیا۔ پولیس حکام کےمطابق گرفتار ملزم سےفائرنگ میں استعمال ہونےوالا اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔ پولیس کاکہنا ہےکہ ملزم کےخلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنےکا مزید پڑھیں

سندھ میں اسلحہ لیکر چلنے، نمائش پر پابندی عائد

کراچی( ہم دوست نیوز)سندھ حکومت نےکراچی سمیت صوبےبھر میں اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش پرپابندی لگا دی۔ سندھ حکومت کی جانب سےاس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔ جاری کیےگئے نوٹیفکیشن کےمطابق سندھ میں اسلحہ لے کر چلنے پر مزید پڑھیں

اسلحہ سپلائی کرنیوالا منشیات فروش گرفتار

کراچی( ہم دوست نیوز) شہر قائد کےعلاقے لیاقت آباد سےپولیس اور رینجرز نےغیر قانونی اسلحہ کی سپلائی،منشیات فروشی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کےمطابق رینجرز اور پولیس نےانٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرمشترکہ کارروائی مزید پڑھیں