کراچی والوں کے لیے بری خبر، بجلی مزید مہنگی کردی گئی

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)کراچی والوں کیلئے بری خبر،اقتصادی رابطہ کمیٹی نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں51 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کےمطابق کراچی والوں کے لیے بجلی پھر مہنگی کردی گئی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے فی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کے وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھاتے ہی ڈالر مزید ستا

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)امریکی ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گئی،پاکستانی روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کےمطابق آج صبح ن لیگی رہنما اسحاق ڈار نےوفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھایا اور وہ اگلے وزیرِ خزانہ مزید پڑھیں

الیکشن میں جانا یا بند گلی میں، فیصلہ ہونے والا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن کی طرف جانا ہے یا بند گلی میں اسکا فیصلہ ہونے والا ہے۔ تفصیلات کےمطابق سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے مزید پڑھیں

امریکی ڈالر کی آج بھی پرواز جاری

کراچی (ہم دوست نیوز)امریکی ڈالر کی اونچی پرواز اور اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کو زوال جاری۔ تفصیلات کےمطابق ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔بدھ کےروز کاروبار کےآغاز سےہی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وزارتِ خزانہ کی جانب سے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا گیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتےہوئےوزارت خزانہ نےنوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ

کراچی (ہم دوست نیوز)روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار۔ تفصیلات کےمطابق پاکستانی روپے کےمقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کےآغاز سےہی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہونا مزید پڑھیں

ڈینگی کیسز میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا،ہزاروں مریض ہسپتالوں میں داخل،ہسپتال بھرنے لگے۔ تفصیلات کےمطابق ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز تیزی سے بڑھنے لگے۔اسلام آباد میں ڈینگی مزید پڑھیں

شہر قائد کے بعد حیدرآباد میں بھی ڈینگی بے قابو

حیدرآباد (ہم دوست نیوز)شہر قائد کے بعد حیدرآباد میں بھی ڈینگی بے قابو، کیسز میں ہوشربا اضافہ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کےبعد حیدرآباد میں بھی ڈینگی کیسز میں اضافہ ہوگیا،محکمہ صحت سندھ کےمطابق حیدرآباد میں مزید388افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق مزید پڑھیں