کیمرون(ہم دوست نیوز)افریقی ملک کیمرون میں عمارت گرنے سےبچوں اورخواتین سمیت16 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق حادثہ تجارتی مرکز دوالہ میں پیش آیا،اسپتال منتقل کیےگئے زخمیوں میں سےبیشتر کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ خبر رساں مزید پڑھیں
بھکھی(ہم دوست نیوز)شیخوپورہ کےعلاقے بھکھی میں زہریلی شراب پینے سے چار نوجوان ہلاک ہوگئے،شراب فروخت کرنیوالے کو گرفتار کرلیاگیا۔ ترجمان پولیس کےمطابق واقعہ پر ایس ایچ او تھانہ بھکھی اورمحرر کو معطل کر دیاگیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور مزید پڑھیں
لاہور(ہم دوست نیوز)عیدِ قرباں کی آمد آمد ہے اور گوشت کےشوقین افراد نے اپنے دانت تیز کرلیے ہیں، مگر اس عید پرصحت سےمتعلق کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کیلئےماہرین کیجانب سےتجویز کردہ چند اہم اورمفید مشوروں کو جاننا مزید پڑھیں
نیویارک(ہم دوست نیوز)امریکی ریاست نیویارک کےشہر سیراکیوز میں گولی لگنے،چاقو زنی اور گاڑیوں کی ٹکر سے13افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ گزشتہ روز رات ساڑھے12بجے کےقریب پیش آیا جب سیکڑوں افراد شہر کےمغربی علاقے کی شاہراہ ڈیوس اسٹریٹ پر پارٹی کیلئےجمع تھے۔ مزید پڑھیں
دبئی(ہم دوست نیوز)دبئی پولیس نےاسرائیلی باشندے کےقتل کی گتھی24 گھنٹےمیں سلجھا دی۔ پولیس حکام کےمطابق اسرائیلی باشندے کےقتل کےالزام میں8افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔ Dubai Police said it has arrested a number of Israeli nationals after they assaulted and caused the مزید پڑھیں
غزہ( ہم دوست نیوز)مصر کی ثالثی کی کوشش ناکام،غزہ میں اسرائیل اورفلسطین کےدرمیان جنگ بندی نہ ہوسکی۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق غزہ میں اسرائیل کی بمباری سے5 روزمیں 31فلسطینی شہید ہوئےہیں۔ فلسطینیوں کیجانب سےجواب میں اسرائیل پر گیارہ سو سےزائد راکٹ مزید پڑھیں
نئی دہلی( ہم دوست نیوز)راجستھان میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مگ 21گھر پرگرکر تباہ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق راجستھان میں ہنومان گڑھ کےقریب گرنےوالے فوجی طیارہ حادثےمیں پائلٹ محفوظ رہاجبکہ فوجی طیارے کےگھر پر گرنے کےباعث2خواتین ہلاک اور ایک مزید پڑھیں
کراچی(ہم دوست نیوز) شہر قائد کےعلاقےگلشن اقبال میں ڈکیتی مزاحمت پرڈاکوؤں نےفائرنگ کردی جس کےباعث میں ایک شخص موقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔ کورنگی گودام چورنگی کےقریب بھی ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔ دوسری جانب مزید پڑھیں
کیف(ہم دوست نیوز)روس کی جانب سے یوکرین پر میزائل حملہ،جس کے نتیجے میں5افراد ہلاک ہوگئے۔ یوکرین کےحکام نےدعویٰ کیاہےکہ روسی فورسز کی جانب سے رات گئے یوکرین کےدارالحکومت کیف،وسطی اورجنوبی ریجن میں میزائل حملےکیے ہیں،جن کے باعث5افراد ہلاک اورمتعدد افراد مزید پڑھیں
دنیاپور(ہم دوست نیوز)دنیاپور میں آئل ٹینکر خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر چڑھ دوڑا،جس کے نتیجےمیں زخمی6سالہ بچی دم توڑ گئی۔حادثےمیں جاںبحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی۔ پولیس حکام کےمطابق علی الصبح دنیاپورمیں ٹائر برسٹ ہونے ےآئل ٹینکر بےقابو ہو کرسڑک مزید پڑھیں