افغانستان میں دھماکا، گورنر سمیت 2 افراد جاں بحق

کابل (ہم دوست نیوز)افغانستان کے صوبے بلخ میں خودکش دھماکا جس کے نتیجے میں گورنر بلخ داؤد مزمل سمیت2 افراد جاں بحق ہوگئے. افغان میڈیا رپورٹس کےمطابق بلخ پولیس کمانڈ کی جانب سےصوبائی ہیڈ کوارٹرز کےقریب دھماکے کی تصدیق کی مزید پڑھیں

تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، متعدد افراد ہلاک

روم(ہم دوست نیوز)ترکیہ سے اٹلی جانےوالے غیر قانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں چٹان سےٹکرا کر ڈوب گئی،28 پاکستانیوں سمیت59 افراد جاںبحق ہوگئے۔ اطالوی حکام کےمطابق کشتی پرمختلف ممالک کے120افراد سوار تھےجو غیر قانونی طور پر اٹلی داخل ہونے کی مزید پڑھیں

طورخم سرحدی گزر گاہ بند، ہزاروں ٹرک پھنس گئے

پشاور (ہم دوست نیوز)افغان حکام کی جانب سے طورخم سرحدی گزر گاہ تیسرے روز بھی بند رہی، جس کےسبب ہزاروں مال بردار گاڑیاں اور ٹرک پھنس کررہ گئے ہیں۔ پاکستان اور افغانستان کےدرمیان پیدل آمدورفت اورتجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں۔ مزید پڑھیں

راشد خان

افغان کرکٹر راشد خان نے بی بی ایل چھوڑنے کی دھمکی دےدی

افغانستان: ( ہم دوست نیوز ) افغان کرکٹر راشد خان نے آسٹریلیا کے افغانستان کے ساتھ سیریز کھیلنے سے انکار پر کرکٹ آسٹریلیا کو بگ بیش لیگ کے حوالے سے دھمکی دے ڈالی ۔ افغان طالبان کی جانب سے لڑکیوں مزید پڑھیں

خطے کا امن افغانستان میں امن سے مشروط ہے، بلاول بھٹو

واشنگٹن( ہم دوست نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پاکستان نےدہشتگردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دیں،خطے کا امن افغانستان میں امن سےمشروط ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نےکہاکہ خطے میں امن مزید پڑھیں

لڑکیوں کی تعلیم

افغانستان لڑکیوں کی تعلیم کی بحالی کے لیے اقدامات کرے : بلاول بھٹو

( ہم دوست نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی برادری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ افغانستان کی طالبان حکومت سے بات چیت کرے ، ساتھ ہی بلاول بھٹو زرداری نے طالبان حکومت پر بھی زور مزید پڑھیں