پیپلز پارٹی کا سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان

کراچی(ہم دوست نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی نےآج سندھ بھرمیں احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ رہنما پیپلز پارٹی نثار کھوڑو نےکہا ہےکہ بلدیاتی انتخابی شیڈول کی مدت زیادہ رکھنے کےخلاف احتجاج ہوگا،الیکشن کمیشن کےتاخیری حربوں پرضلعی ہیڈکوارٹرزمیں احتجاج کریں گے۔ انہوں نےکہاکہ مزید پڑھیں

کیا کبھی کسی جج نے ملزم کو ویلکم کہا؟، خورشید شاہ

اسلام آباد(ہم دوست نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیرخورشید شاہ نے کہا ہےکہ کیا کبھی کسی جج نےملزم کو ویلکم اور گڈ لک کہا؟ پارلیمنٹ سےمطالبہ کروں گا چیف جسٹس کےخلاف ریفرنس دائر کیاجائے۔ میڈیا سےگفتگو مزید پڑھیں

ن لیگی جانتے ہیں عوام ان کے ساتھ نہیں، شفقت محمود

لاہور(ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیرشفقت محمود کاکہنا ہےکہ سپریم کورٹ الیکشن کا حکم دےچکی ہے،ن لیگ الیکشن سےبھاگ رہی ہے،وہ جانتےہیں عوام ان کےساتھ نہیں۔ لاہور کی مکہ کالونی گلبرگ میں میڈیا سےگفتگو مزید پڑھیں

اگر اگلے الیکشن بھی متنازع ہوئے تو ہمیں دشمن کی ضرورت نہیں، احسن اقبال

لاہور(ہم دوست نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہےکہ اگر اگلےالیکشن بھی متنازع ہوگئےتو پھر ہمیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو میں وفاقی وزیر احسن مزید پڑھیں

حکومت اور تحریک انصاف میں آج پھر مذاکرات ہوں گے

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)ملک میں ایک ہی دن انتخابات کےمعاملے پرحکومت اور پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)بالآخر ایک میز پر آگئے،2 گھنٹے کی نشست کےبعد آج دوبارہ دن3 بجےبات چیت پراتفاق کرلیا۔ مذاکرات کےدوران حکومت نےاپنی اور تحریک انصاف نےاپنی مزید پڑھیں

14مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے دوٹوک موقف پیش کرتےہوئے کہا ہے کہ اگر سارےمل کربھی چاہیں تو بھی14مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتےہوئےاسپیکر قومی اسمبلی مزید پڑھیں

حکومت اور پی ٹی آئی کو عدالتی مہلت کا آج آخری دن

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز)ملک میں ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کیلئےحکومت اور پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کو سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت کا آج آخری دن ہے۔ وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف نےپاکستان تحریک انصاف سےمذاکرات مزید پڑھیں

آڈیو لیک سے پتا چلا ساس کو ’مدر ان لا‘ کیوں کہا جاتا ہے، حمد اللّٰہ

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)پی ڈی ایم کےترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہےکہ حالیہ آڈیو لیک سےپتہ چلا کہ ساس کو ’مدر ان لا‘کیوں کہا جاتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم سے کہا میچ کھیلو، وہ وکٹیں اکھاڑ کر بھاگ رہے تھے، عمران خان

لاہور ( ہم دوست نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پی ڈی ایم سےکہاکہ ہمارے ساتھ میچ کھیلو،وہ وکٹیں اکھاڑ کربھاگ رہے تھےاور ہم انہیں روک رہےتھے۔ لاہور کےزمان پارک میں کارکنوں سےخطاب کرتےہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں