سابق امریکی صدر کا سی این این کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ

امریکا (ہم دوست نیوز)امریکا کےسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےامریکی چینل سی این این کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائرکردیا۔ تفصیلات کےمطابق امریکا کےسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےامریکی چینل سی این این کےخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرتےہوئے475 ملین ڈالر مزید پڑھیں

ٹوئٹر پر ایک مرتبہ پھر سیاسی ٹرینڈز کی بھرمار

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز)پاکستان میں ٹوئٹر پر ایک مرتبہ پھر سیاسی ٹرینڈز کی بھرمار ہو گئی۔ تفصیلات کےمطابق ملک میں حالیہ دنوں میں سامنےآنےوالی آڈیو لیکس کےبعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک مرتبہ پھر سیاسی مزید پڑھیں

افغانستان کیلئے امریکا کا 327 ملین ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان

امریکا(ہم دوست نیوز)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہےکہ امریکا افغانستان کو327ملین ڈالر کی اضافی امداد دے گا۔ تفصیلات کےمطابق امریکا نے افغانستان میں انسانی امدادی سرگرمیوں کے لیے32 کروڑ70 لاکھ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان کو ڈیزاسٹر پیکیج دیا جانا چاہیے، امریکی سینیٹر

نیوجرسی( ہم دوست نیوز)امریکی خارجہ تعلقات کمیٹی کےچیئرمین سینیٹر باب میننڈیز کاکہنا ہےکہ پاکستان میں سیلاب سےبڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے،سیلاب سےتین کروڑ لوگ گھروں سے محروم ہوئےہیں۔ تفصیلات کےمطابق امریکی خارجہ تعلقات کمیٹی کےچیئرمین سینیٹر مزید پڑھیں

امریکہ سعودی عرب میں عسکری یونٹ قائم کرے گا

امریکا (ہم دوست نیوز)امریکی فوج سعودی عرب میں ایک عسکری تجربہ گاہ قائم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق امریکی محکمہ دفاع کے تین عہدیداران نے اس منصوبے کی تصدیق کی ہے اور انہوں نے مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا ٹیلیفونک رابطہ

راولپنڈی(ہم دوست نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر دفاع میں ٹیلیفونک رابطہ۔ تفصیلات کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکا کے وزیر دفاع جنرل لائیڈ جیمز آسٹن کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا۔ پاک فوج مزید پڑھیں

اوریگون اور ٹیکساس میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک

امریکا (ہم دوست نیوز) امریکا کی ریاست اوریگون کے شاپنگ سینٹر میں مسلح شخص کی فائرنگ۔ تفصیلات کےمطابق امریکا کی ریاست اوریگون کے شاپنگ سینٹر میں مسلح شخص کی فائرنگ سے2 افراد ہلاک ہوگئے۔ملزم شاپنگ سینٹر کے پارکنگ ایریا میں مزید پڑھیں

جوہری ہتھیاروں کا استعمال ہنگامی حالات میں ہی ممکن ہے، روس

روس(ہم دوست نیوز)روس کا کہنا ہےکہ اس کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کا استعمال ہنگامی حالات میں ہی ممکن ہے۔ ترجمان روسی وزارت خارجہ کے مطابق روس اپنے جوہری ہتھیاروں کو صرف ہنگامی حالت میں ہی استعمال کرے گا۔ روس،نیٹو مزید پڑھیں

مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکا

امریکا(ہم دوست نیوز)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہم مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ہم مشکل مزید پڑھیں

افغانستان میں کسی آپریشن میں پاکستان ملوث نہیں، رانا ثناءاللہ

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے افغانستان میں کسی بھی آپریشن میں پاکستان کے ملوث ہونے کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اور سنیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن رانا مزید پڑھیں