واشنگٹن(ہم دوست نیوز)امریکی قرض کےاعداد و شمار جاری کردیےگئےجس کےمطابق 15جون تک امریکا کا قرض 32ہزار ارب ڈالر سےزائد ہے۔ رپورٹس کےمطابق امریکی قرض چین،جاپان،جرمنی اور برطانیہ کی سالانہ پیداوار سےزیادہ ہےاور امریکا یومیہ دو ارب ڈالر اپنےقرض کا سود مزید پڑھیں
