شاہ محمود سے ملاقات خوش آئند تھی، نتیجہ جلد سامنے آجائے گا، محمود مولوی

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)فواد چوہدری اورعمران اسماعیل کےہمراہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی سےملنے والےمحمود مولوی نےدعویٰ کیا ہےکہ شاہ محمود قریشی سےجیل میں ملاقات خوش آئند تھی، نتیجہ2دن میں سامنے آجائےگا۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

ترکیہ، صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج

انقرہ(ہم دوست نیوز)ترکیہ میں صدارتی انتخابات کےدوسرے مرحلےمیں آج ووٹ ڈالےجائیں گے۔ پہلےمرحلے کی ووٹنگ میں کوئی بھی امیدوار50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کر پایاتھا۔صدر رجب طیب اردوان کو 49.5اور کمال کلیچ داراولو کو44.9فیصد ووٹ ملےتھے۔ رن آف میں صدررجب مزید پڑھیں

ترکیے میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا

انقرہ( ہم دوست نیوز) ترکیےمیں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا جس میں صدر رجب طیب اردوان اور کمال کلیچ داراولو مدمقابل ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ترکیےمیں14 مئی کو ہونےوالےصدارتی انتخابات میں کوئی امیدوار واضح برتری نہیں لےسکا مزید پڑھیں

سندھ میں میئر کا انتخاب کب ہوگا؟ جانئیے

کراچی(ہم دوست نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نےسندھ میں میئر،ڈپٹی میئر، چیئرمین،وائس چیئرمین کےانتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کےاعلامیہ میں کہاگیا ہےکہ میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب15جون کو ہوگا۔ سندھ میں میٹروپولیٹن کارپوریشن،میونسپل کارپوریشن، مزید پڑھیں

ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات آج

انقرہ(ہم دوست نیوز)ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات آج ہورہےہیں،صدارتی انتخابات میں صدر رجب طیب اردوان سمیت3 امیدوار میدان میں ہیں۔ ترک میڈیا کی رپورٹس کےمطابق صدارتی انتخاب میں ترک صدر رجب طیب اردوان اوراپوزیشن رہنما کمال قلیچ داراوغلو کےدرمیان مزید پڑھیں

تمام ڈسٹرکٹ چیئرمین جیالے ہوں گے، بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نےضمنی بلدیاتی الیکشن میں پارٹی کی کامیابی پراظہار تشکر کرتےہوئے کہاکہ کراچی اورحیدرآباد سمیت تمام ڈسٹرکٹ چیئرمین جیالےہوں گے۔ پی پی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا اپنےبیان میں کہنا تھاکہ کراچی سےکشمور مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ بار کے انتخابات میں تحریک انصاف کو شکست

پشاور(ہم دوست نیوز)پشاور ہائیکورٹ بار کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کوشکست کا سامنا کرناپڑگیا۔ تحریک انصاف کےگڑھ پشاور میں پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کےانتخابات میں انصاف لائرز فورم کو گرینڈ الائنس کےہاتھوں شکست ہوئی ہے۔ گرینڈ الائنس کےطارق مزید پڑھیں

انگلینڈ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کو شدید دھچکا

لندن(ہم دوست نیوز)انگلینڈ کےبلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کو شدید دھچکالگا ہے،بریڈ فورڈ کےشہری حلقوں سےٹوریز کا صفایاہوگیا۔ لیبر کاچار اضافی نشستوں کےساتھ کنٹرول مزیدمضبوط ہے،90کےایوان میں لیبر کی تعداد 56ہوگئی۔ لب ڈیم ایک نشست گنوانے کےبعد کونسل میں تیسرے مزید پڑھیں

حکومت نے مذاکرات کےلیے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانےکےکیس کی سماعت کےدوران حکومت نےمذاکرات کیلئے سپریم کورٹ سےمزید وقت مانگ لیا۔ حکومت کی جانب سےعدالتِ عظمیٰ سےانتخابات سےمتعلق کوئی ڈائریکشن نہ دینےکی بھی استدعا کی گئی۔ پاکستان مسسلم لیک مزید پڑھیں

انتخابات کیس، 3 رکنی بینچ آج سماعت کرے گا

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں3 رکنی بینچ ملک میں ایک ساتھ انتخابات کرانےاور 4اپریل کےفیصلےپرعمل درآمد کیس کی آج سماعت کرےگا۔ بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن اورجسٹس منیب اختر شامل ہیں،3رکنی بینچ مزید پڑھیں