کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں سے پروفیشنل کھلاڑیوں پر فرق نہیں پڑتا، بابر اعظم

کراچی(ہم دوست نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہےکہ کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کےاثر سےپروفیشنل کھلاڑیوں پرکوئی فرق نہیں پڑتا،اسکواڈ میں نئےکھلاڑیوں کی شمولیت سےمتعلق مجھ سےبھی بات ہوئی تھی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے بابر اعظم مزید پڑھیں

انگلش کرکٹ ٹیم وطن واپس روانہ

کراچی (ہم دوست نیوز)17 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے آئی انگلش ٹیم پاکستان کو وائٹ واش کرکے وطن واپس روانہ ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز اپنے اختتام کو پہنچنے کےبعد انگلش کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں

پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز

پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز، اظہر علی اور رضوان بدترین ناکامی کا شکار

کراچی: ( ہم دوست نیوز) انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز کے دوران پاکستانی وکٹ کیپر و بیٹر محمد رضوان اور سینئر بیٹر اظہر علی انتہائی بدترین ناکامی کا شکار ہو گئے ہیں ۔ انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں سینئر بیٹر اظہر مزید پڑھیں

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ میچ

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ میچ ، عوامی پارکنگ تبدیل کر دی گئی

کراچی: (ہم دوست نیوز) کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ کے دوران عوامی پارکنگ کے مقامات میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق شائقین اب ایکسپو سینٹر کی بجائے غریب نواز فٹبال گراونڈ مزید پڑھیں

پاکستان انگلینڈ آخری ٹیسٹ میچ کیلئے ٹریفک پلان جاری

کراچی( ہم دوست نیوز)کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان کھیلے جانےوالے آخری ٹیسٹ میچ کےلیے ٹریفک پولیس نے پلان جاری کردیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کےمطابق ایکسپو سینٹر میں پارکنگ کےانتظامات کیےگئےہیں،پارکنگ کرنےکیلئے اصل شناختی کارڈ اور میچ کا ٹکٹ مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف انگلینڈ

پاکستان کے خلاف انگلینڈ نے کراچی ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا ۔

(ہم دوست نیوز) پاکستان کے خلاف انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے کراچی ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے ، انگلش ٹیم نے ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں 2 انتہائی اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ ملتان ٹیسٹ کھیلنے مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ کا چوتھا روز، فاتح ٹیم کا فیصلہ آج

ملتان (ہم دوست نیوز)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ کےچوتھے روز میزبان ٹیم جیت کےتعاقب میں آج اپنی اننگز198رنز4 کھلاڑی آؤٹ سےآگےبڑھائے گی۔ ملتان ٹیسٹ جیتنےکیلئےمہمان ٹیم انگلینڈ کو مزید 6 وکٹ درکارہیں جبکہ پاکستان کو فتح حاصل کرنے مزید پڑھیں

رمیز راجا ہارنے پر

رمیز راجا ہارنے پر مایوس، اگلے میچ کیلئے ٹیم کو کیا ہدایت دی؟

لاہور:(ہم دوست نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی)رمیز راجا نے پنڈی ٹیسٹ ہارنے پر مایوسی کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رمیز راجا نے راولپنڈی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی شکست اور حکمت عملی پر مزید پڑھیں