وزیراعظم عمران خان نے ریاست مدینہ کے لفظ کا غلط استعمال کیا، سراج الحق

اپر دیر(ہم دوست نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم مدینہ کی اسلامی ریاست کے لفظ کا غلط استعمال کرنے کے بعد اب امر بالمعروف جیسی مقدس اصطلاح کا بھی مذاق اڑا رہے ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں