ایران نے سویٹزرلینڈ کے سفیر کو طلب کرلیا

تہران( ہم دوست نیوز)ایران نےسیکیورٹی اہلکاروں کےمبینہ قتل کےملزمان کی سزائے موت پرسوئس وزارت خارجہ کےمذمتی بیان پر سوئٹزرلینڈ کےسفیر کو طلب کرلیا۔ جمعہ کوسوئٹزرلینڈ کی وزارت خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے3 افراد مزید پڑھیں

کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید

کندھ کوٹ(ہم دوست نیوز)سندھ کےضلع کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کےپولیس موبائل پرحملے میں2 اہلکارشہید اور 2اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کاکہنا ہےکہ اہلکار معمول کےگشت پر تھےکہ اس دوران ڈاکوؤں نےحملہ کردیا۔ زخمی اہلکاروں کی تشویشناک حالت میں سکھر اسپتال مزید پڑھیں

مبینہ پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک

گھوٹکی(ہم دوست نیوز)سندھ کےضلع گھوٹکی میں مبینہ پولیس مقابلےمیں5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ تھانہ اےسیکشن گھوٹکی پولیس گشت پرتھی کہ اسی دوران قادرپور لنک روڈ پرمسلح ڈاکوؤں سےمقابلہ ہوگیا۔ فائرنگ کےتبادلےمیں5ڈاکو ہلاک ہوگئے،مارے گئےڈاکوؤں کی شناخت نہیں مزید پڑھیں

قانون کی بالادستی یقینی بنانا سپریم کورٹ کا فرض ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)سئنیر رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال نےکہا ہےکہ سپریم کورٹ کا فرض ہےکہ ملک میں قانون کی بالادستی یقینی بنائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

یوکرینی صدر نے

یوکرینی صدر نے انٹیلیجنس چیف اور پراسیکیوٹر کو فارغ کردیا

(ہم دوست نیوز):یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ اور پراسیکیوٹر جنرل کو ان کے عہدوں سے فارغ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر ولادیمیر زیلنسکی نے پراسیکیوٹر جنرل آفس اور انٹیلی جنس ایجنسی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کو رہا کردیا گیا

مظفرگڑھ(ہم دوست نیوز) پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو رہا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دست راست شہباز گِل کو عدالتی حکم پر رہا مزید پڑھیں

انسانی اسمگلنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

یورپ(ہم دوست نیوز)یورپ میں پولیس (یوروپول) نے مشترکہ آپریشن کر کے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک بڑا نیٹ ورک پکڑا لیا،مشترکہ آپریشن میں ساڑھے 22 ہزار قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے حصہ لیا،جس کے نتیجے میں 130مشتبہ ملزمان کو مزید پڑھیں