کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کروانے والے مفتی منیب الرحمان نےکہا ہےکہ وفاقی وزرا کی جانب سے یہ کہنا کہ ٹی ایل پی کا مطالبہ ہے کہ فرانسیسی سفیر کو نکال دیں اور مزید پڑھیں
ملک میں اکتوبر کے مہینے میں مہنگائی رواں مالی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر 2021 میں مہنگائی کی شرح 9.2 فیصد رہی، ستمبر میں مہنگائی کی شرح 9 فیصد تھی رپورٹ کے مزید پڑھیں
کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے سب کو گریز کرنا چاہیے۔ ترجمان ٹی ایل پی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی ایک کلو چائے کی پتی 100سے 200 روپے مہنگی کر دی گئی ہے جبکہ بچوں کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(ہم دوست نیوز)وفاقی حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان معاملات طے پاگئےہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومتی وفد اور کالعدم تنظیم کی قیادت کے مابین رات گئے مذاکرات ہوئے۔ حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور کالعدم جماعت کے مارچ پر بھی تبادلہ مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں تاریخی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کے خلاف پی ڈی ایم کا جلسہ عام آج 31 اکتوبر کو ہو گا۔ انہوں نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (ہم دوست نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ وزیراعظم نے عوامی ریلیف کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں موسم سرد اورخشک رہے گا جبکہ اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت مزید پڑھیں
یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 6 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے اور ڈیزل 8 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں