جدہ میں طوفانی بارشیں، نظامِ زندگی متاثر، ہلاکتوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟

جدہ (ہم دوست نیوز)سعودی عرب کےشہر جدہ میں تیز ہواؤں اور بارشوں سے2 افراد ہلاک ہوگئے، حکام نے تمام فلائٹس منسوخ کردیں۔ سعودی حکام کےمطابق مکہ جانے والی سڑکیں بھی بند کردی گئی ہیں،سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیوز مزید پڑھیں

نیپال میں بارشوں اور

نیپال میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 33 افراد جاں بحق

نیپال:(ہم دوست نیوز) نیپال کے مغربی حصوں میں سیلاب ، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہ کاریاں جاری ہیں، جس کی وجہ سے اب تک 33 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیپال کے مزید پڑھیں

پنجاب میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

لاہور ( ہم دوست نیوز)پنجاب میں مزید بارشوں کے پیشِ نظر پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب کےمختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کےپیش نظر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)پنجاب نے مزید پڑھیں

گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، پانی میں خطرناک حد تک اضافہ

کراچی (ہم دوست نیوز)گڈو بیراج کےمقام پر اونچے درجے کا سیلاب،پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ۔ فلڈ کنٹرول روم کے مطابق گڈو بیراج کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے اور پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا مزید پڑھیں

بارشوں کے بعد بیماریاں پھیلنے لگیں

خیرپور(ہم دوست نیوز)سندھ کے شہر خیرپور میں بارشوں کے بعد مختلف بیماریاں پھیلنے لگیں۔ تفصیلات کےمطابق سندھ کے شہر خیرپور میں بارشوں کے بعد مختلف بیماریاں تیزی سے پھیلنے لگی ہیں۔ذرائع کےمطابق گیسٹرو کے مریضوں کی تعداد اتنی زیادہ ہےکہ مزید پڑھیں

برطانیہ کا پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے کروڑوں روپے امداد کا اعلان

برطانیہ ( ہم دوست نیوز)برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے40 کروڑ 50 لاکھ روپے امداد کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق برطانیہ نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے پیش نظر امداد کا اعلان مزید پڑھیں

مشکلات کا شکار پاکستان مدد کیلئے پکار رہا ہے:خواجہ آصف

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مشکلات کا شکار پاکستان مدد کے لیے پکار رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سئنیر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ نے یورپ کا سرکاری دورہ منسوخ کردیا

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یورپ کا سرکاری دورہ منسوخ کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یورپ کا سرکاری دورہ منسوخ کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مزید پڑھیں