امریکا(ہم دوست نیوز)امریکی صدر جوبائیڈن نے ریاست کیلیفورنیا میں سمندری طوفان سےہونے والی تباہی کےباعث ہنگامی صورتِحال نافذ کر دی۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق امریکی صدر نےمتاثرہ علاقوں میں بحالی کی کوششوں کےلیے وفاقی امداد بڑھانےکا حکم دے مزید پڑھیں
