بحران : عامر انور

گرمی کی شدت اور تمازت سے لائن میں کھڑے لوگوں کے چہرے پسینے میں شرابور ہورہے تھے۔ سورج زمین پر آگ دہکا رہا تھا۔ ہر کوئی اپنے رومال، صافیوں اور چھوٹے تولئے سے چہرے گردن اور بازؤں سے پسینے کو مزید پڑھیں