کینسر کا علاج اب چند منٹ میں کیا جائے گا

برطانیہ(ہم دوست نیوز)برطانیہ کی ریاست انگلینڈ میں پہلی بار ایسا انجیکشن متعارف ہونے جا رہا ہے جو کیسنر کےمریضوں کا علاج صرف7 منٹ میں کرےگا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق میڈیسن اینڈ ہیلتھ کیئر پروڈکٹس ریگولیٹری ایجنسی سےمنظوری ملنے کےبعد مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کو بڑا جھٹکا

برطانیہ(ہم دوست نیوز)برطانیہ کےوزیراعظم رشی سونک کو بڑا جھٹکا،حکمراں جماعت کو ضمنی الیکشن میں تین میں سےدو نشستوں پرشکست ہوگئی۔ کنزرویٹو پارٹی 20ہزار کی اکثریت والی نشست بھی نہ بچا سکی۔ لیبر نےسیلبی اینڈ اینسٹی کی نشست،لب ڈیم نے سمرٹن مزید پڑھیں

دشمن ممالک کے جرائم پیشہ گروہ برطانیہ میں سرگرم ہیں، گریم بگر

برطانیہ(ہم دوست نیوز)برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کےڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کاکہنا ہےکہ دشمن ممالک کےجرائم پیشہ گروہ برطانیہ میں سرگرم ہیں۔ سربراہ نیشنل کرائم ایجنسی گریم بگر نےبرطانیہ کو درپیش جرائم کےخطرات سےمتعلق لندن میں اپنےخطاب مزید پڑھیں

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جائے گی

ریاض( ہم دوست نیوز)سعودی عرب،متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں میں عیدالاضحیٰ آج منائی جائےگی۔ برطانیہ،کینیڈا اور امریکا میں بھی بعض کمیونٹیز آج اور بعض جمعرات کو عیدالاضحیٰ منائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: عید الاضحیٰ پر دفعہ 144 کے مزید پڑھیں

امریکہ بھی مقروض ہے مگر کتنا؟

واشنگٹن(ہم دوست نیوز)امریکی قرض کےاعداد و شمار جاری کردیےگئےجس کےمطابق 15جون تک امریکا کا قرض 32ہزار ارب ڈالر سےزائد ہے۔ رپورٹس کےمطابق امریکی قرض چین،جاپان،جرمنی اور برطانیہ کی سالانہ پیداوار سےزیادہ ہےاور امریکا یومیہ دو ارب ڈالر اپنےقرض کا سود مزید پڑھیں

برطانیہ میں بارش کی وارننگ جاری، درجنوں پروازیں منسوخ

لندن(ہم دوست نیوز)برطانیہ میں بارش اور گرج چمک کی وارننگ کےبعد درجنوں پروازیں منسوخ کردی گئیں،جس سے ہزاروں مسافروں کو پریشانی کا سامنا۔ لندن سےمیڈیا رپورٹ کےمطابق خراب موسم کے سبب بجلی کی فراہمی منطقع ہونےاور سیلاب کاخطرہ ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں

سربراہ پی ڈی ایم لندن روانہ

اسلام آباد(ہم دوست نیوز) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ ہو گئے۔ جےیو آئی ف کےذرائع کےمطابق مولانا فضل الرحمٰن چندروز برطانیہ میں قیام کریں گے۔ مولانا فضل الرحمٰن لندن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بادشاہ چارلس سے ملاقات، تاج پوشی پر مبارکباد

لندن(ہم دوست نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نےبرطانیہ کےشاہ چارلس سےملاقات کرکے تاج پوشی کی مبارکبادپیش کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نےپاکستانی عوام کی نیک تمناؤں سےشاہ چارلس کو آگاہ کیا اور دورۂ پاکستان کی دعوت دی۔ اس حوالے سےوفاقی وزیراطلاعات مزید پڑھیں

برطانیہ کا ایمرجنسی الرٹ سسٹم کا تجربہ ناکام قرار

برطانیہ(ہم دوست نیوز)برطانیہ میں ایمرجنسی کی صورت پورے ملک میں ایک ساتھ الرٹ جاری کرنےوالاہنگامی الرٹ سسٹم ناکام ہو گیا۔ برطانیہ میں سیلاب،آگ اور دہشتگردی جیسے معاملات کیلئےٹیسٹ کیاگیا ہنگامی الرٹ سسٹم ناکام ہوگیا۔ ایمرجنسی الرٹ سسٹم موبائل فون پرمیسج مزید پڑھیں