ٹورنٹو( ہم دوست نیوز)کینیڈا کےشہر ٹورنٹو میں برفانی طوفان کی وجہ سےپاکستان انٹرنیشنل کی پرواز پی کے798 لگ بھگ36 گھنٹے سےزائد کی تاخیر سے لاہور کےلیےروانہ ہوگئی۔ پرواز پی کے798نےہفتہ کی رات پونےنو بجے ٹورنٹو سےلاہور پہنچنا تھا جو ٹورنٹو مزید پڑھیں
کوئٹہ(ہم دوست نیوز)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں رات سےوقفے وقفے سے بارش کاسلسہ جاری ہے ،مختلف علاقوں میں بارش کے بعد جاتی سردی ایک بار پھرلوٹ آئی ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور زیارت، پشین سمیت بلوچستان کےمختلف علاقوں میں مزید پڑھیں
ایبٹ آباد: ( ہم دوست نیوز ) ایبٹ آباد شہر اور اس کے گردو نواح میں مسلسل بارش جاری ہے جب کہ گلیات ، ٹھنڈیانی اور نتھیا گلی میں برف باری کا سلسلہ تھم گیا ہے ۔ پہاڑی علاقوں میں مزید پڑھیں
کراچی : ( ہم دوست نیوز) کراچی میں آج سے 16 جنوری کے دوران کولڈ ویو کی شدت کی پیش گوئی کی گئی ہے، کراچی کے نواحی علاقوں میں درجہ حرارت 3 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر جانے مزید پڑھیں
کراچی(ہم دوست نیوز)بلوچستان میں بارشوں کے بعد شہر قائد میں تیز ٹھنڈی گرد آلود ہواؤں کےجھکڑ چلنا شروع ہوگئے۔ شہر میں2روز بعد سردی پھر سےلوٹ آئی،صبح سویرے دفاتر اور اسکول جانےوالوں نےسوئٹروں کےساتھ جیکٹس بھی پہن لیں۔ کراچی میں گرد مزید پڑھیں
لاہور ( ہم دوست نیوز) ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سےسردی کی شدد میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ لوئر دیر اور نتھیا گلی سمیت گلیات کے بالائی علاقوں میں برفباری کےبعد سردی بڑھ گئی ہے۔ بلوچستان کےعلاقوں مزید پڑھیں
مری (ہم دوست نیوز)ملکہ کوہسار مری میں برف باری کا سلسلہ جاری،اس سلسلے میں ٹریفک پولیس مری نےسیاحوں کےلیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ ڈی ایس پی ٹریفک مری کاکہنا ہےکہ مری جانے کےلیے سیاح اچھی گاڑی کا انتخاب کریں،صرف مزید پڑھیں
مری( ہم دوست نیوز)ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے جس سے شدید سردی کی لہر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ دوسری جانب سوات کےمختلف علاقوں میں طویل عرصے کےبعد بارش مزید پڑھیں
نیویارک( ہم دوست نیوز)امریکا میں برفباری کے بدترین طوفان سےمختلف حادثات میں ہونے والی اموات کی تعداد60 تک جا پہنچی ہے۔سب سے زیادہ متاثرہ ریاست نیویارک کےشہر بفیلو میں ہلاکتوں کی تعداد28ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق طوفان کے باعث اموات میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (ہم دوست نیوز)ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ، بابوسر ٹاپ،نانگا پربت،بٹوگاہ ٹاپ کےبالائی پہاڑوں پر شدید برف باری ہوئی ہے۔ رپورٹس کےمطابق ہنزہ میں درجہ حرارت گرنے سے واٹر چینلز میں پانی جم گیا ہے۔ مزید پڑھیں