کوئٹہ(ہم دوست نیوز)بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کےانتخاب پر حکم امتناع برقرار رکھتےہوئے سماعت کل تک کےلیےملتوی کر دی۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں چیئرمین پی سی بی کےانتخابات روکےجانے سےمتعلق درخواست کی سماعت چیف جسٹس نعیم مزید پڑھیں
کویٹہ( ہم دوست نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نےفوری طور نیا این ایف سی ایوارڈ لانےکا مطالبہ کردیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نےکہاکہ وفاق نےبلوچستان کےساتھ وعدے وفا نہ کرنےکی روایت برقرار رکھی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ30جون مزید پڑھیں
اسلام آباد ( ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدرمریم نواز نےبلوچستان میں سیاسی کردار ادا کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اورسینیٹر انوار الحق کاکڑ نےمریم نواز کو بلوچستان کےدورے کی دعوت دی ہے۔ جام مزید پڑھیں
کوئٹہ(ہم دوست نیوز)بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائےگا،بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس سہ پہر چار بجے طلب کیاگیا ہے،صوبائی وزیرِخزانہ زمرک خان اچکزئی بجٹ پیش کریں گے۔ بلوچستان کے آئندہ مالی سال کےبجٹ کا حجم مزید پڑھیں
کوئٹہ(ہم دوست نیوز)صوبۂ بلوچستان کےدارالخلافہ کوئٹہ کی60یونین کونسلز میں سات روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام کےمطابق 5لاکھ 16ہزار سےزائد بچوں کو پولیو سےبچاؤ کےقطرے پلانے کا ہدف مقرر کیاگیا ہے۔ ای او سی مزید پڑھیں
لاہور(ہم دوست نیوز)لاہور سمیت ملک مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی،سکھر، شکارپور اور لودھراں میں بھی بادل برسے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے17اضلاع میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے،مسلم باغ میں آسمانی بجلی گرنے سےدو بچے جاں بحق اور دو مزید پڑھیں
کوئٹہ( ہم دوست نیوز)نیشنل گیمز کےسب سے بڑے مقابلے ایتھلیٹکس آج سےشروع ہوں گے۔ ایتھلیٹکس کا آغاز خواتین کی10کلومیٹر کی ریس سے ہوگا،100،400 اور800 میٹرریس میں کئی ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گے۔ مینز اورویمنز کےشاٹ پٹ اور پال والٹ مقابلے مزید پڑھیں
کوئٹہ(ہم دوست نیوز)بلوچستان کےعلاقے چمن اور گردونواح میں آندھی،گردآلودطوفانی ہوائیں اور گرج چمک کےساتھ بارش نےہرطرف تباہی مچادی۔ ژوب،ڈیرہ بگٹی،توبہ اچکزئی اورشیلاباغ میں بھی آندھی اور گرد آلود ہواؤں کےساتھ تیز بارش ہوئی جبکہ پاک ایران سرحدی علاقوں میں موسلادھاربارش مزید پڑھیں
اسلام آباد(ہم دوست نیوز)آزاد کشمیر، بالائی پنجاب اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کےمختلف علاقوں گرج چمک کےساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے، محکمہ موسمیات نےآج سے5مئی تک ملک کےبیشتر علاقوں میں گرج چمک کےساتھ بارش، ژالہ باری اورآندھی کی پیشگوئی کردی مزید پڑھیں
لاہور (ہم دوست نیوز)پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں رات گئےگرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ سیالکوٹ، حافظ آباد، کمالیہ،بہاولپور سمیت کئی شہروں میں ابر کرم نےگرمی کا زورتوڑ دیا۔ سبی،چمن،پشین،قلعہ عبداللّٰہ،لورالائی،ڈیرہ بگٹی اور کوہلو میں بھی مزید پڑھیں