پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا کا اہم اعلان

کراچی( ہم دوست نیوز) ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سےمتعلق قیاس آرائیوں کو غلط قرار دے دیا۔ ترجمان اوگرا نےکہاکہ گزشتہ شام سےقیمتوں میں اضافے سےمتعلق افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں جو بےبنیاد اورغلط مزید پڑھیں

پاکستان کے توانائی بحران پر ضرورت ہوئی تو مدد کریں گے، نیڈ پرائس

امریکا(ہم دوست نیوز)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی بحران کے بارے میں آگاہ ہیں،ضرورت ہوئی تو مدد کریں گے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نےمیڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہاکہ امریکا نے پاک مزید پڑھیں

عمران کی حکومت کے بعد سیاست کے خاتمے کی باری ہے، حافظ حمد اللّٰہ

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کےترجمان حافظ حمد اللّٰہ نےکہا ہےکہ عمران خان کی حکومت تو ختم ہوگئی اب سیاست کےخاتمے کی باری ہے۔ اسلام آباد سےجاری بیان میں پی ڈی ایم ترجمان نےچیئرمین پاکستان تحریک مزید پڑھیں

خرم شیر زمان کے الزامات پر ترجمان گورنر ہاؤس کا ردعمل

کراچی(ہم دوست نیوز)ترجمان گورنر ہاؤس نےکہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کی جانب سےگورنر سندھ پر لگائے گئے الزامات میں صداقت نہیں۔ کراچی میں جاری ایک بیان ترجمان گورنر ہاؤس نے کہاکہ ماضی میں سیاست دانوں مزید پڑھیں

غیر ملکی منشیات فروش گرفتار

لاہور (ہم دوست نیوز) نارکوٹکس سیل نے لاہور کے علاقے گلشن اقبال سےغیر ملکی نوجوان منشیات فروش کو گرفتار کرکے300گرام ہیروئن برآمد کر لی۔ ترجمان پولیس انویسٹی گیشن ونگ کےمطابق گلشن اقبال نارکوٹکس سیل نےخفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر مزید پڑھیں

بنوں میں صورتحال سے واقف ہیں، نیڈ پرائس

امریکا (ہم دوست نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہےکہ بنوں میں صورتحال سےواقف ہیں،حملہ کرنےوالوں پر زور دیتےہیں کہ قبضہ ختم کریں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہاکہ پاکستان امریکا کا اسٹریٹیجک پارٹنر مزید پڑھیں

ڈینگی سے ہلاکتوں کا 3 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی(ہم دوست نیوز)سندھ میں رواں سال ڈینگی سے62 ہلاکتوں کےبعد تین سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ محکمۂ صحت کےمطابق سندھ میں ڈینگی سے ایک مریض جاںبحق ہوا ہے،جاںبحق شخص حیدر آباد کا رہائشی تھا۔ محکمۂ صحت کےترجمان کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا سنگاپور کا دورہ، صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)سنگاپور کےوزیرخارجہ کی دعوت پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سنگاپور کا دو روزہ دورہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کےمطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے8 اور9 دسمبر کو سنگاپور کا دورہ کیا۔جہاں انہوں نےصدر مزید پڑھیں

سلیمان شہباز اربوں روپے کا کیس معاف کروانے واپس آرہا ہے، فیاض الحسن چوہان

لاہور ( ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہےکہ سلیمان شہباز اربوں روپےکا کیس معاف کروانےواپس آرہا ہے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے تک کے پی اسمبلی نہیں توڑیں گے، بیرسٹر سیف

پشاور (ہم دوست نیوز)خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نےکہا ہےکہ پنجاب اسمبلی تحلیل کیےجانے تک خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل نہیں کی جائےگی۔ جاری کیےگئے بیان میں خیبر پختونخوا حکومت کے معاونِ خصوصی برائےاطلاعات بیرسٹر محمد علی مزید پڑھیں