کراچی ( ہم دوست نیوز)پاکستان سپرلیگ8کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب آج کراچی میں منعقد ہوگی۔ تقریب میں پاکستان سپرلیگ( پی ایس ایل) کی ٹیمیں ملکی اورغیرملکی کھلاڑیوں کا انتخاب کرتے ہوئےاپنے18رکنی اسکواڈ کو مکمل کریں گی۔ رپورٹس کےمطابق ڈرافٹ میں517غیرملکی مزید پڑھیں
