خودکش بمبار تیار کرنے والا مبینہ دہشت گرد گرفتار

باجوڑ(ہم دوست نیوز)انسداد دہشتگردی پولیس اورسیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی کےدوران باجوڑ سےمبینہ دہشتگرد اکرام اللّٰہ گرفتارکرلیاگیا۔کالعدم تحریک کےگرفتار دہشتگرد کو خودکش بمبار تیارکرنے کا ٹاسک دیاگیاتھا۔ محکمہ انسداد دہشتگردی کا کہنا ہےکہ مبینہ دہشتگرد سےایک دستی بم،550گرام بارود،پریما کارڈ مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائش گاہ میں ساؤنڈ پروف کمرہ تیار

لاہور (ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی لاہور میں رہائش گاہ میں تقریر کےلئےساؤنڈ پروف کمرہ تیار کرلیاگیا ہے۔ ذرائع نےبتایا کہ عمران خان اس سےپہلےگھر کےڈائننگ روم سےخطاب کرتےتھے۔ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز اور مریم نواز کا لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور (ہم دوست نیوز)رہنما پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز اورحمزہ شہباز نےپنجاب کے دارالخلافہ لاہور سےالیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کےذرائع نےاس بات کی تصدیق کی ہےکہ مریم نواز اور حمزہ شہباز لاہور سےالیکشن لڑیں مزید پڑھیں

انتخابات 3 ماہ میں ہوں یا بعد میں، ہم تیار ہیں، بلاول بھٹو زرداری

لاہور(ہم دوست نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہے کہ انتخابات3 ماہ کےاندر ہوں یا اس کےبعد، پیپلز پارٹی ہر وقت تیار ہے۔ لاہور میں پارٹی رہنماؤں سےملاقات میں گفتگو کرتےہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز مزید پڑھیں

کارکن تیار رہیں بہت جلد عام انتخابات ہوں گے، پرویز خٹک

نوشہرہ( ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف کےسینئر رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہےکہ23دسمبر کو اسمبلیاں توڑنےکا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نوشہرہ میں کارکنوں سےخطاب میں پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک نےکہاکہ کارکنان الیکشن کی تیاری کریں،بہت جلد عام انتخابات مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر حل کرنے پر تیار ہو تو بھارت سے بھی دوستی کو تیار ہیں، عمران خان

لاہور ( ہم دوست نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہنا ہے کہ ایک پروپیگنڈا سیل غیر ملکی میڈیا کو میرے انٹرویو میں سےچیزیں چُن چُن کر نکال رہا ہےاور اچھال رہا ہے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

روسی فوجی اڈے پر حملہ

روس (ہم دوست نیوز)روس میں یوکرین کی سرحد سےمتصل علاقے میں فوجی ٹریننگ گراؤنڈ میں فائرنگ جس کے نتیجے میں 11 رضاکار ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق سینٹر میں رضاکار دستوں کو یوکرین کیخلاف جنگ کی ٹریننگ دی جارہی مزید پڑھیں

اسٹریٹ کرائمز اور لاقانونیت کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ

کراچی ( ہم دوست نیوز)جماعت اسلامی کے تحت شہر میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال، بڑھتی ہوئی مسلح ڈکیتیوں اور ان میں شہریوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع اور سندھ حکومت و محکمہ پولیس کی مکمل ناکامی و نااہلی مزید پڑھیں

خوابوں کا محل تیار

اداکار نواز الدین صدیقی کے خوابوں کا محل تیار

اداکار نواز الدین صدیقی کے خوابوں کا محل تیار (ہم دوست نیوز): اطلاعات کے مطابق بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کے خوابوں کا محل تیار ہوگیا ہے۔جس کا نام “نواب”رکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار نوازالدین صدیقی سالوں سے مزید پڑھیں