رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

پشاور( ہم دوست نیوز)رمضان المبارک1444ھ کا چاند دیکھنےکیلئے پشاور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری۔ اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کررہےہیں۔ اجلاس میں مرکزی زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے ارکان، محکمہ مزید پڑھیں

عمران خان کی پیشی، وفاقی پولیس نے ایس او پیز جاری کر دیئے

اسلام آباد( ہم دوست نیوز)اسلام آباد پولیس کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)عمران خان کی پیشی کےموقع کےلیے ایس او پیز جاری کردیےگئے۔ ایس او پی کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ144 نافذ ہےجس کی پابندی مزید پڑھیں

گرفتاری کا خطرہ، عمران خان نے اہم پیغام جاری کر دیا

لاہور (ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ قوم ثابت کرے وہ عمران خان کےبغیر بھی جدوجہد کرے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری ویڈیو بیان میں عمران خان نےکہاکہ میں مزید پڑھیں

لندن میں برفانی طوفان کا الرٹ ، 100 سے زائد اسکول بند

لندن (ہم دوست نیوز)برطانیہ بھر میں برفانی طوفان کا الرٹ برقرار ، ویلز میں برفباری کے باعث سو سے زائد اسکول بند کردیے گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق ویلز میں جمعے کی صبح تک برفباری جاری رہنےکا امکان ہےجبکہ انگلینڈ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد( ہم دوست نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کےانتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کےمطابق کاغذات نامزدگی12سے 14مارچ تک جمع کرائےجائیں گے۔ الیکشن کمیشن نےکہاکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال22مارچ تک ہو گی۔ کاغذات نامزدگی مزید پڑھیں

لنڈا بازار میں خوفناک آتشزدگی

گوجرانوالہ( ہم دوست نیوز) شیرانوالہ باغ کے قریب لنڈا بازار میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا،کولنگ کا عمل جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق کپڑوں کے300 سےزائد اسٹالز جل کر خاکستر ہوگئے،ریسکیو کی6گاڑیوں نےآگ بجھانے کےعمل میں حصہ لیا۔ فائر بریگیڈ حکام مزید پڑھیں

ضمنی انتخاب، این اے 193 راجن پور میں پولنگ جاری

راجن پور(ہم دوست نیوز)قومی اسمبلی کےحلقہ این اے193 راجن پورمیں ضمنی انتخاب کےلیے پولنگ جاری ہے۔ ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےمحسن لغاری،(ن)لیگ کےعمار اویس لغاری،پیپلز پارٹی کےاختر حسن گورچانی اور دیگر کے درمیان مقابلہ ہے۔ مزید پڑھیں

ڈاکوؤں کی لوٹ مار کے بعد خاتون سے مبینہ زیادتی

گوجرانوالا( ہم دوست نیوز)گوجرانوالا کےعلاقے مرالیوالہ میں ڈاکوؤں نےلوٹ مار کےبعد خاتون کو مبینہ طور پرزیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ خاتون کےشوہر کا کہنا ہےکہ ڈاکوؤں نےیرغمال بناکر لوٹ مار کی اورہتھیاروں کےزور پر بیوی کو ساتھ لےگئے۔ انہوں نےمزید مزید پڑھیں

ڈالر کی مزید اونچی اڑان

کراچی ( ہم دوست نیوز)امریکی ڈالر کی اڑان کا سفر ایک بار پھر جاری، جس سےپاکستانی روپیہ مزید مشکلات کا شکار ہوگیا ہے۔ آج صبح کاروبار کےآغاز میں ڈالرمزیدمہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر62پیسےمہنگا ہونے کےبعد 262روپے50 پیسےکا ہوگیا۔ گزشتہ مزید پڑھیں

گالف کلب کی کھربوں کی زمین کا کرایہ صرف 5000 روپے ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز)وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نےانکشاف کیا ہےکہ گالف کلب کی کھربوں کی زمین ہےاورحکومت کا کرایہ صرف 5000روپے ہے۔ یہ بات وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں