گالف کلب کی کھربوں کی زمین کا کرایہ صرف 5000 روپے ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز)وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نےانکشاف کیا ہےکہ گالف کلب کی کھربوں کی زمین ہےاورحکومت کا کرایہ صرف 5000روپے ہے۔ یہ بات وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

ڈالر کی اونچی پرواز آج بھی جاری

کراچی (ہم دوست نیوز)امریکی ڈالر کی پرواز کا سلسلہ آج بھی جاری،جس کےباعث پاکستانی روپیہ روز بروز اپنی قدر کھو رہا ہے۔ آج صبح کاروبار کےآغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر36پیسےمہنگا ہونے کےبعد 231 روپے25 مزید پڑھیں

ڈالر ریٹ کا فرق کب ختم ہوگا؟ گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نےکہا ہےکہ ڈالر کے ریٹ کا فرق تبھی ختم ہوگا جب عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کا پروگرام مکمل ہوگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی پنجاب، کے پی کی نگراں حکومتوں کیلئے گائیڈ لائنز جاری

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نےخیبر پختونخوا اور پنجاب کی نگراں حکومتوں کےلیے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کےدستخط سے گائیڈ لائنز کا نوٹیفیکشن جاری کیا گیا ہےجس میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

مری جانے والوں کے لیے انتہائی اہم خبر

مری (ہم دوست نیوز) ملکہ کوہسار مری میں آنے والےسیاحوں کےحوالے سےٹریفک حکام نے ہدایات جاری کردی ہیں۔ ڈی ایس پی ٹریفک کےمطابق برفباری میں پھسلن سےبچنے کےلیے گاڑی کی اسپیڈ آہستہ رکھی جائے۔ ڈی ایس پی ٹریفک کا کہنا مزید پڑھیں

مری ٹریفک پولیس نے سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی

مری (ہم دوست نیوز)ملکہ کوہسار مری میں برف باری کا سلسلہ جاری،اس سلسلے میں ٹریفک پولیس مری نےسیاحوں کےلیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ ڈی ایس پی ٹریفک مری کاکہنا ہےکہ مری جانے کےلیے سیاح اچھی گاڑی کا انتخاب کریں،صرف مزید پڑھیں

آج ڈالر کی قدر میں کتنا اضافہ ہوا ؟

کراچی (ہم دوست نیوز)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ آج صبح بھی کاروبار کےآغاز کےساتھ ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر32پیسےمہنگا ہونے کےبعد225روپے75 پیسےکا ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان انگلینڈ آخری ٹیسٹ میچ کیلئے ٹریفک پلان جاری

کراچی( ہم دوست نیوز)کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان کھیلے جانےوالے آخری ٹیسٹ میچ کےلیے ٹریفک پولیس نے پلان جاری کردیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کےمطابق ایکسپو سینٹر میں پارکنگ کےانتظامات کیےگئےہیں،پارکنگ کرنےکیلئے اصل شناختی کارڈ اور میچ کا ٹکٹ مزید پڑھیں