یونان کشتی حادثہ، میتوں کی پاکستان منتقلی کا عمل شروع

لاہور ( ہم دوست نیوز)یونان کشتی حادثے میں جاں بحق 15پاکستانیوں کی ڈی این سےتصدیق کے بعدمیتوں کی پاکستان منتقلی کا عمل شروع ہو گیا ہے، پہلے مرحل میں3 پاکستانیوں کی میتیں یونان سے قطر ایئر ویز کےذریعےلاہور پہنچائی گئی مزید پڑھیں

خوفناک آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

لاہور(ہم دوست نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کےعلاقے اندرون بھاٹی گیٹ میں مکان میں آگ لگنے سےایک ہی خاندان کے دس افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کےمطابق جاں بحق افراد میں چھ بچے، تین خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔ مزید پڑھیں

زہریلی شراب پینے سے 4 نوجوان ہلاک

بھکھی(ہم دوست نیوز)شیخوپورہ کےعلاقے بھکھی میں زہریلی شراب پینے سے چار نوجوان ہلاک ہوگئے،شراب فروخت کرنیوالے کو گرفتار کرلیاگیا۔ ترجمان پولیس کےمطابق واقعہ پر ایس ایچ او تھانہ بھکھی اورمحرر کو معطل کر دیاگیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور مزید پڑھیں

ریلوے اسٹیشن پر بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے خاتون ہلاک

نئی دہلی(ہم دوست نیوز)بھارت کےدارالحکومت نئی دہلی میں ریلوے اسٹیشن پر بارش کےدوران کرنٹ لگنے سےخاتون ہلاک ہو گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق کھمبے کی نیچےپڑے تاروں میں کرنٹ ہونےکا شبہ ظاہر کیاجا رہا ہے۔ بھارتی پولیس حکام کےمطابق ساکشی مزید پڑھیں

سوات میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

مینگورہ(ہم دوست نیوز)سوات کےشہر مینگورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار اور نجی بینک کا سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کےبعد پولیس کیجانب سےعلاقے میں سرچ آپریشن کیاگیا۔ ایس پی سوات کا کہنا ہےکہ2مشکوک افراد کو مزید پڑھیں

کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی(ہم دوست نیوز) شہر قائد کےعلاقےگلشن اقبال میں ڈکیتی مزاحمت پرڈاکوؤں نےفائرنگ کردی جس کےباعث میں ایک شخص موقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔ کورنگی گودام چورنگی کےقریب بھی ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

آئل ٹینکر خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر چڑھ دوڑا

دنیاپور(ہم دوست نیوز)دنیاپور میں آئل ٹینکر خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر چڑھ دوڑا،جس کے نتیجےمیں زخمی6سالہ بچی دم توڑ گئی۔حادثےمیں جاںبحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی۔ پولیس حکام کےمطابق علی الصبح دنیاپورمیں ٹائر برسٹ ہونے ےآئل ٹینکر بےقابو ہو کرسڑک مزید پڑھیں