حمزہ سے اختلاف کی خبر پر مریم نواز کا جذباتی انداز میں ردعمل

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے چچا زاد بھائی حمزہ شہباز سے اختلافات کی خبروں کی تردید کردی۔ اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے ہمراہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مریم نواز مزید پڑھیں