مشہور باڈی بلڈر 30 سال کی عمر میں اچانک انتقال کرگئے

جرمنی(ہم دوست نیوز)جرمنی سےتعلق رکھنے والےمشہور باڈی بلڈر جو لِنڈر 30سال کی عمر میں اچانک چل بسے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق جو لِنڈر کی گردن سےدماغ تک خون پہنچانےوالی اہم رگوں میں سوجن کےباعث موت واقع ہوئی۔ رپورٹس کےمطابق مزید پڑھیں

امریکہ بھی مقروض ہے مگر کتنا؟

واشنگٹن(ہم دوست نیوز)امریکی قرض کےاعداد و شمار جاری کردیےگئےجس کےمطابق 15جون تک امریکا کا قرض 32ہزار ارب ڈالر سےزائد ہے۔ رپورٹس کےمطابق امریکی قرض چین،جاپان،جرمنی اور برطانیہ کی سالانہ پیداوار سےزیادہ ہےاور امریکا یومیہ دو ارب ڈالر اپنےقرض کا سود مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے بھاری سائیکل تیار

جرمنی(ہم دوست نیوز)کلائن جوہانہ ایک4800 پاؤنڈ وزنی دنیا کی سب سےبھاری قابل سواری بائی سائیکل ہےیہ مکمل طور پر اسکریپ دھاتوں سےتیار کی گئی ہے۔ جرمنی کےریکارڈ انسٹیٹوٹ جو ایک جرمن قومی ادارہ ہےاور یہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ مزید پڑھیں

یورپ میں موسم بدل گیا

ہالینڈ(ہم دوست نیوز)متعدد یورپی ممالک میں جنوری میں ہی موسم گرم ہونا شروع ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق یورپی ممالک میں جنوری کی نسبت درجہ حرارت بلندترین سطح پرپہنچ گیا ہے۔ رپورٹس کےمطابق درجہ حرارت کی شرح عام موسم مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈ کپ، آج 4 میچز کھیلے جائیں گے

دوحہ (ہم دوست نیوز)قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ کےچوتھے روز آج چار میچز کھیلے جائیں گے، پچھلے ایڈیشن کی رنرز اپ ٹیم کروشیا اور دو سابق چیمپئنز ٹیمیں جرمنی اوراسپین بھی حریف ٹیموں کےخلاف ایکشن میں دکھائی دیں مزید پڑھیں