اسلام آباد:(ہم دوست نیوز) جرمن وزیرخارجہ آج سےپاکستان کا 2 روزہ دورہ کررہے ہیں۔ جرمن وزیرخارجہ اوروزیرخارجہ شاہ محمودقریشی افغان صورتحال پرتبادلہ خیال کرینگے۔ وزیرخارجہ افغان صورتحال میں پیشرفت پرپاکستان کےنقطہ نظرسےآگاہ کریں گے۔ دورےکےدوران جرمن وزیرخارجہ دیگراعلیٰ سطح ملاقاتیں مزید پڑھیں