چیچہ وطنی(ہم دوست نیوز)کوئٹہ سےپشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں چیچہ وطنی کےقریب دھماکا ہوا ہےجس کے نتیجےمیں خاتون جاںبحق ہو گئی۔ ریلوے ذرائع کےمطابق دھماکےمیں4مسافر بھی زخمی ہوئےہیں۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہےکہ دھماکا اکانومی کلاس کی بوگی نمبر6 مزید پڑھیں