پاکستان بھر میں آج یوم دفاع ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)ملک بھر میں یومِ دفاع آج بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔مسلح افواج کے غازیوں اور شہدا کو سلام اور خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان بھر میں یوم دفاع مزید پڑھیں

غیر قانونی تعمیر شدہ

غیرقانونی تعمیر شدہ 40 منزلہ عمارتیں 9 سیکنڈ میں زمین بوس

بھارت:(ہم دوست نیوز) بھارت میں غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ 2 اونچی عمارتوں کو دھماکہ خیز مواد سے گرا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے نزدیک 40 منزلہ “ٹوئن ٹاورز” کو دھماکا خیز مزید پڑھیں

آرمی چیف کا رائل ملٹری اکیڈمی میں خصوصی خطاب اعزاز ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی کے خطاب کو پورے پاکستان کیلئے لمحہ فخریہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

امریکا نے روس یوکرین جنگ میں اپنے دوسرے شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی

امریکہ (ہم دوست نیوز)امریکا نے یوکرین میں اپنے دوسرے شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان رواں سال فروری میں شروع ہونے والی جنگ میں دوسرا امریکی شہری مارا گیا،امریکا نے یوکرین میں مزید پڑھیں

روس یوکرین جنگ کئی

روس یوکرین جنگ کئی سالوں تک جاری رہ سکتی ہے،نیٹو چیف

(ہم دوست نیوز): اطلاعات کے مطابق 30 ممالک پر مشتمل سیاسی اور عسکری اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے چیف اسٹولٹن برگ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان ہونے والی جنگ کئی سالوں مزید پڑھیں

روس یوکرین جنگ غذائی

روس یوکرین جنگ غذائی قلت کا باعث بن سکتی ہے،اقوام متحدہ

نیویارک:(ہم دوست نیوز) اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے عہدیدار نے یوکرینی بندرگاہ کھولنے اور روس یوکرین جنگ کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کردیا ہے،اس بندرگاہ سے ماہانہ بنیادوں پر 45 لاکھ ٹن زرعی مصنوعات برآمد کی جاتی مزید پڑھیں

روسی فوج کاحملہ

روسی فوج کاحملہ، یوکرینی فورسز پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئیں

کیف:(ہم دوست نیوز) اطلاعات کے مطابق روسی فورسز نے یوکرینی شہر سیویرو ڈونٹسک پر بڑا حملہ کر دیا ہے، جس کی وجہ سے یوکرینی افواج پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دن بدن روس یوکرین مزید پڑھیں