حج انتظامات پر سعودی حکومت مبارکباد کی مستحق ہے، سربراہ پی ڈی ایم

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ حج انتظامات پرسعودی حکومت مبارکباد کی مستحق ہے۔گزشتہ برس وزیرحج کی کارکردگی قابل تعریف تھی۔ ایک تقریب سےخطاب کرتے ہوئےمولانا فضل الرحمان نےکہاکہ مزید پڑھیں

مناسکِ حج کا آغاز ہوگیا، عازمینِ کی مِنیٰ آمد

ریاض(ہم دوست نیوز)دنیا بھر سے آئےہوئے لاکھوں عازمین حج مناسک کےپہلےمرحلے میں خیموں کےشہر منیٰ پہنچ رہےہیں۔ منیٰ روانگی سےقبل عازمین حج نےمسجدالحرام میں طواف و عمرہ اداکیا۔ عازمین آج کی رات منیٰ میں ہی گزاریں گےاور فجر کی نماز مزید پڑھیں

رانا ثناء اللّٰہ اہلِخانہ کے ہمراہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اہلِخانہ کےہمراہ حج کی ادائیگی کیلئےسعودی عرب روانہ ہو گئے۔ وزیرِ داخلہ حج کی سعادت حاصل کر کے سات جولائی کو وطن واپس پہنچیں گے۔ علاوہ ازیں صدرِمملکت ڈاکٹر عارف مزید پڑھیں

ایک پاؤں سے معذور پاکستانی حج کے لیے مکہ پہنچ گیا

ریاض(ہم دوست نیوز)حج ادائیگی کیلئے ایک پاکستانی نےاپنی معذوری کو اپنےجوش،امید اورعزم پر حاوی نہ ہونےدیا۔ اپنےمضبوط عزم اور استقامت کی بدولت43سالہ محمد شفیق بیساکھیوں کےساتھ حج ادائیگی کیلئےمکہ مکرمہ پہنچ گیا۔ محمد شفیق30سال قبل بس حادثےکا شکار ہوا تھا مزید پڑھیں

اب تک کتنے عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے؟

ریاض(ہم دوست نیوز)اس سال حج ادائیگی کیلئے اب تک13لاکھ42ہزار351عازمین سعودی عرب پہنچ گئےہیں۔ سعودی عرب کےجنرل ڈائریکٹوریٹ برائے پاسپورٹس کےمطابق پیر کی رات تک13لاکھ42ہزار 351عازمینِ حج زمینی،بحری اور فضائی راستوں سے سعودی عرب پہنچ چکےہیں۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر مزید پڑھیں

حج قرعہ اندازی میں چار مراکشی بہنوں کا نام آگیا

مراکش(ہم دوست نیوز)حج قرعہ اندازی میں نام آنےکےبعد طویل انتظار ختم ہوا اور چار مراکشی بہنوں کو بھی حج ادا کرنےکاموقع مل گیا۔ عرب میڈیا کےمطابق ان تمام بہنوں کی عمر65 اور 82سال کےدرمیان ہےجو حج کی خواہش پوری ہونےکےحوالے مزید پڑھیں