ٹرک اور وین میں خوفناک تصادم، متعدد افراد جاں بحق

ٹھٹھہ(ہم دوست نیوز)ٹھٹھہ میں چلیا کےمقام پر ٹرک اور وین کے درمیان خوفناک تصادم، جس کے نتیجے میں کراچی سےتعلق رکھنے والے9افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کےمطابق جاں بحق افراد کا تعلق قذافی ٹاؤن کراچی سےہےاور وہ پکنک منانے مزید پڑھیں

چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکا، متعدد افراد ہلاک

پنسلوانیا(ہم دوست نیوز)امریکی ریاست پنسلوانیا کےعلاقےویسٹ ریڈنگ میں واقع چاکلیٹ فیکٹری میں خوفناک دھماکہ، جس کے باعث پانچ افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کےبعد فیکٹری سےآگ کےشعلےبلند ہوئے۔ پولیس چیف وین ہولڈن کاکہنا تھاکہ جائےوقوعہ پر امدادی مزید پڑھیں

کراچی، سبزی منڈی کے قریب گودام میں خوفناک آتشزدگی

کراچی(ہم دوست نیوز) شہر قائد میں سپرہائی وے سبزی منڈی کےقریب آلو کےگودام میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کےمطابق گودام میں کمرے کی دیوار توڑ کر اندر موجود چار افراد کو ریسکیو کیاگیا ہے۔ ذرائع کےمطابق گودام میں مزید پڑھیں

خوفناک زلزلہ، بلند و بالا عمارتیں بھی لرز اٹھیں

ایران( ہم دوست نیوز)ایران کےشمال مغربی حصےمیں ترکیے کی سرحد کےقریب شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کےمطابق زلزلے کی شدت5 اعشاریہ9 ریکارڈ کی گئی ہےجس کے باعث پیش آنےوالےمختلف حادثات میں3 افراد جاں بحق جبکہ300 سےزائد مزید پڑھیں

خوفناک زلزلہ، بلند و بالا عمارتیں بھی لرز اٹھیں

نیپال ( ہم دوست نیوز)نیپال میں 5.4 شدت کےزلزلے کےشدید جھٹکےمحسوس کیے گئے۔ ذرائع کےمطابق زلزلے کےجھٹکے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی محسوس کئےگئے ہیں۔ زلزلےکا مرکز پڑوسی ملک نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے300کلومیٹر جبکہ ضلع جملا کےشمال مغرب مزید پڑھیں

6.1 شدت کا خوفناک زلزلہ

استنبول (ہم دوست نیوز)ترکیہ کے شمال مغربی علاقے میں خوفناک زلزلہ، متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کےمطابق ترکیہ کےشمال مغرب میں 6 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔جس کے نتیجے میں22 افراد زخمی ہوگئے تاہم بھاری مزید پڑھیں

غزہ، مکان میں خوفناک آتشزدگی، متعدد افراد ہلاک

غزہ(ہم دوست نیوز)فلسطین کےشہر غزہ کے مکان میں آگ لگنےسے7 بچوں سمیت21 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق جبالیہ مہاجر کیمپ میں4 منزلہ عمارت میں دوران پارٹی آگ لگنےسےمتعدد افراد جھلس کر زخمی بھی ہوئےہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں

رحیم یار خان، موٹروے پر کار اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم

رحیم یار خان (ہم دوست نیوز)رحیم یارخان کے قریب موٹر وےایم فائیو پر تیز رفتار کار اور ٹریلر کے درمیان تصادم میں3افراد جاںبحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کےمطابق حادثہ موٹرے ایم فائیو ظاہر پیر انٹرچینج کے قریب پیش مزید پڑھیں

موبائل مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث خوفناک آتشزدگی

کراچی(ہم دوست نیوز)کراچی میں سہراب گوٹھ کےقریب موبائل مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث خوفناک آتشزدگی۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں سہراب گوٹھ کےقریب موبائل مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے سےمتعدد دکانیں جل گئیں،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں