دبئی سے کراچی پہنچے کنٹینر سے غیر ملکی شراب برآمد

کراچی(ہم دوست نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نےدبئی سےکراچی پہنچے ایک کنٹینر سے بھاری مقدار میں غیرملکی شراب برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف کےمطابق غیر ملکی شراب کی8520 بوتلیں کراچی کی نجی کمپنی کےلیے بک کروائی گئی تھیں۔ مزید پڑھیں

سابق صدر خصوصی طیارے سے دبئی پہنچ گئے

کراچی(ہم دوست نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے سےدبئی پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق سابق صدر کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ آصف زرداری چند دن مزید پڑھیں

مریم نواز اہلخانہ کے ساتھ دبئی پہنچ گئیں

لاہور (ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز اہلخانہ کےساتھ دبئی پہنچ گئیں۔ مریم نواز آج بغیر پروٹوکول کےلاہور ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہوئی تھیں۔ مریم نواز نےوی وی آئی پی پروٹوکول اور اسٹیٹ لاؤنج مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی دبئی میں سابق صدر سے ملاقات

دبئی(ہم دوست نیوز)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے دبئی میں سابق صدر اورپاکستان پیپلز پارٹی کےشریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کےمطابق محسن نقوی نےحال ہی میں آنکھ کا آپریشن کروانےوالےآصف زرداری کی عیادت کی۔ اس مزید پڑھیں

سابق صدر کی دبئی سے چارٹر طیارے میں لاہور آمد

لاہور(ہم دوست نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سےچارٹر طیارےمیں لاہورپہنچ گئے. ذرائع کےمطابق آصف علی زرداری لاہور میں کچھ روز قیام کریں گےاورمختلف سیاست دانوں سے ملاقاتیں کریں گے،جبکہ9مئی کےبعد کی مزید پڑھیں

دبئی میں اسرائیلی باشندے کے قتل میں ملوث افراد گرفتار

دبئی(ہم دوست نیوز)دبئی پولیس نےاسرائیلی باشندے کےقتل کی گتھی24 گھنٹےمیں سلجھا دی۔ پولیس حکام کےمطابق اسرائیلی باشندے کےقتل کےالزام میں8افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔ Dubai Police said it has arrested a number of Israeli nationals after they assaulted and caused the مزید پڑھیں

آصف علی زرداری وطن واپس پہنچ گئے

کراچی(ہم دوست نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف علی زرداری دبئی سےوطن واپس پہنچ گئے۔ آصف علی زرداری خصوصی جہاز کے ذریعےکراچی کےجناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔ ذرائع کےمطابق سابق صدر نےایک ماہ دبئی میں قیام کیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

سابق صدر کی دبئی سے پہلی تصویر سامنے آ گئی

دبئی( ہم دوست نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری کی دبئی سےپہلی تصویر سامنےآگئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان پیپلز پارٹی کےرہنما سہیل انور سیال نےآصف زرداری کی نئی تصویرشیئر کی ہے۔ مزید پڑھیں