دنیا گرمی کی شدت میں اضافے کا سامنا کرنے کی تیاری کرلے، اقوام متحدہ

نیویارک(ہم دوست نیوز)اقوام متحدہ نےخبردار کیا ہےکہ دنیا گرمی کی شدت میں اضافے کا سامنا کرنے کی تیاری کرلے۔ چین میں52ڈگری سینٹی گریڈ کےدرجہ حرارت نےتمام ریکارڈ توڑ دیے،امریکا کےشہر فینکس میں گرمی کا50سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ دن میں درجہ مزید پڑھیں

ایپل کے شیئرز میں تاریخی اصافہ

لاہور(ہم دوست نیوز)دنیا کی نامور کمپنی ایپل انکارپوریشن نےکاروباری دنیا میں نئی تاریخ رقم کردی۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق ایپل کے شیئرز جمعےکو پہلی بار مارکیٹ میں3ٹریلین ڈالرز سے اوپر کی قدر کےساتھ بند ہوئے۔ اس سےقبل کمپنی مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو کی خدمات لے کر بھی سعودی کلب ٹائٹل سے محروم

ریاض(ہم دوست نیوز)دنیا کےمہنگے ترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی خدمات لےکر بھی سعودی کلب ٹائٹل سےمحروم رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق سعودی پرو لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو اپنی ٹیم النصر کو ٹائٹل جتوانےمیں ناکام ہوگئے۔ النصر اور مزید پڑھیں

دنیا کے خوشحال اور غمزدہ ممالک کی فہرست جاری

امریکہ(ہم دوست نیوز)صحت،آمدنی اور دیگر چیزوں کا ڈیٹا حاصل کرنے کےبعد دنیا کےخوشحال اور غمزدہ ممالک کی فہرست جاری کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق150 سےزائد ممالک کےلوگوں کےعالمی سروے کےاعداد و شمار پر مبنی یہ رپورٹ اقوام متحدہ کےپائیدار مزید پڑھیں

دنیا روس کو کبھی معاف نہیں کرے گی، ولودومیر زیلنسکی

یوکرین ( ہم دوست نیوز)یوکرین کےصدر ولودومیر زیلنسکی نےکہا ہےکہ ان کا ملک میزائل حملوں اور جارحیت پر روس کو کبھی معاف نہیں کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق نئےسال کی آمد کےموقع پر روس کی جانب سے یوکرین کےدارالحکومت کیف مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے

لاہور ( ہم دوست نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے کرسمس کا تہوار منا رہی ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرسمس کی تقریبات جاری ہیں،کراچی،لاہور،فیصل آباد،پنڈی، پشاور مزید پڑھیں

بیٹی کی نظر سے دنیا دیکھنے والے والدین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی( ہم دوست نیوز)بھارت کےشہر ممبئی کےوالدین کی ویڈیو انٹرنیٹ پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہےجنہیں ان کی بیٹی اپنی نظروں سےدنیا دکھاتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ممبئی میں نابینا والدین کی کھانے کی دکان پرمدد کرتی بیٹی کی ویڈیو مزید پڑھیں