سندھ میں مچھروں کی بہتات اور بیماریاں، سیلاب متاثرین پریشان

کراچی ( ہم دوست نیوز)سندھ کےمختلف علاقوں میں مچھروں کی بہتات اورمختلف بیماریاں سے سیلاب متاثرین کو شدید مشکلات کاسامنا۔ تفصیلات کےمطابق سندھ کےمختلف علاقوں میں مچھروں کی بہتات،مختلف بیماریاں اور کئی کئی فٹ کھڑا پانی سیلاب متاثرین کے لیے مزید پڑھیں