رانا ثناء اللّٰہ بغیر ضمانت پنجاب آئے تو ان کیخلاف ایکشن ہوگا، وزیر داخلہ پنجاب

فیصل آباد(ہم دوست نیوز)وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے فیصل آباد میں تشدد کا شکار ہونے والی طالبہ خدیجہ کے گھر مزید پڑھیں