راولپنڈی، ہولی فیملی اسپتال سے اغوا کیا گیا نوزائیدہ بچہ بازیاب

راولپنڈی( ہم دوست نیوز) ہولی فیملی اسپتال سے اغوا کیا گیا نوزائیدہ بچہ راولپنڈی پولیس نے بازیاب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال سے اغوا کئے گئے نوزائیدہ بچے کو سائنٹیفک ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس مزید پڑھیں