پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز

لاہور(ہم دوست نیوز)پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ڈینگی کے53نئے مریض رپورٹ ہوئےہیں۔ اس حوالے سےپنجاب کےسیکریٹری صحت کاکہنا ہےکہ لاہور میں ڈینگی کے28،راولپنڈی میں8، فیصل آباد میں ایک اور ملتان میں3کیسز سامنے آئےہیں۔ یہ بھی پڑھیں: برازیلین لڑکی مرچوں مزید پڑھیں

جنگلی ریچھ مقامی آبادی میں داخل

راولپنڈی(ہم دوست نیوز)راولپنڈی کےعلاقے بھاٹہ چوک میں جنگلی ریچھ مقامی آبادی میں داخل ہوگیا۔ ریسکیو اور وائلڈ لائف کی ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں جبکہ ریچھ کی تلاش جاری ہے۔ مقامی افراد نےبتایاکہ جنگلی ریچھ جمعہ کو بھی بستی میں آیا مزید پڑھیں

امریکی قونصل جنرل کا راولپنڈی سے لاہور تک ٹرین میں سفر

لاہور (ہم دوست نیوز)امریکی قونصل جنرل ولیم کےمکانیولےٹرین کےذریعے راولپنڈی سےلاہور پہنچ گئے۔ لاہور ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے قونصل جنرل کا کہنا تھاکہ ٹرین کاسفر یاد گار رہا، پاکستانی لوگ مہمان نواز اورخوش مزاج ہیں۔ قونصل جنرل نےکہاکہ مزید پڑھیں

190ملین پاؤنڈ کرپشن کیس، بشریٰ بی بی آج نیب طلب

راولپنڈی(ہم دوست نیوز)نیب راولپنڈی نے 190ملین پاؤنڈ کی مبینہ کرپشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج صبح 11بجےطلب کرلیا۔ رپورٹس کےمطابق نیب کی ٹیم نےبشریٰ بی بی کی طلبی کا نوٹس زمان پارک مزید پڑھیں

راولپنڈی میں دفعہ 144 میں توسیع، نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی(ہم دوست نیوز)راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نےدفعہ144میں4جون تک توسیع کردی ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نےدفعہ144 میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ضلع بھر میں جلسےجلوس، ریلیوں اور اجتماعات پرمکمل پابندی عائد رہےگی۔ اس کےعلاوہ اسلحے مزید پڑھیں

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی ملک بھر میں کارروائیاں

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)ایف آئی اےسائبر کرائم ونگ کی ملک بھرمیں کارروائیاں،راولپنڈی سےچائلڈ پورنوگرافی موادشئیر کرنےمیں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹس کےمطابق اسلام آباد میں کارروائی کے دوران مالیاتی فراڈمیں ملوث نائجیریا کےباشندے کو گرفتار کرلیاگیا۔ ایف آئی مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس: نیب راولپنڈی نے عمران خان کو طلب کر لیا

راولپنڈی(ہم دوست نیوز)نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کوکل18مئی کو طلب کرلیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کونیشنل کرائم ایجنسی190ملین پاؤنڈ اسیکنڈل میں طلب کیاگیا ہے،عمران خان کو کیس سےمتعلقہ دستاویزات ہمراہ لانےکی ہدایت مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں اسد عمر سے بابر اعوان کی ملاقات

راولپنڈی(ہم دوست نیوز)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں رہنما پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور ماہر قانون بابر اعوان نےاسد عمر سےملاقات کی۔ ملاقات میں موجود ملکی صورت حال سمیت گرفتار رہنماؤں اورکارکنوں کی رہائی پرگفتگو ہوئی۔ جیل ذرائع کےمطابق دونوں مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج ہوگا

راولپنڈی( ہم دوست نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان5میچوں پرمشتمل ایک روزہ سیریزکا آج سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آغاز ہورہا ہے۔ پہلا میچ آج دوپہر ڈھائی بجےپنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا،میچ کےدوران بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ گزشتہ مزید پڑھیں

پاک، نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کی تقریب ٹرافی رونمائی آج ہوگی

راولپنڈی(ہم دوست نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کےدرمیان5ایک روزہ میچوں کی سیریز کی تقریب ٹرافی رونمائی آج ہوگی۔ دونوں ٹیمیں ایک روز کےآرام کےبعد آج سے ون ڈےسیریز کی تیاریوں میں مصروف ہوں گی۔ دونوں ٹیموں کےکپتان بابر اعظم مزید پڑھیں