اسرائیلی طیاروں کا غزہ پر حملے

غزہ(ہم دوست نیوز)اسرائیلی طیاروں کاغزہ پٹی پر حملے،حماس کےتربیتی مراکز سمیت کئی اہداف کونشانہ بنایاگیا۔ اسرائیل کی جانب سےدعویٰ کیاگیا ہےکہ کارروائی فلسطین سےراکٹ حملوں کےجواب میں کی گئی۔ راکٹ حملےاسرائیلی قیدمیں بھوک ہڑتال کرنے والےفلسطینی کی موت کےبعد کئےگئے۔ مزید پڑھیں