رحمت اللعالمینﷺ اسکالرشپ پروگرام کا آغاز

حکومت نے کم آمدنی والےگھرانوں کےطلبہ کیلئے رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسکالر شپ تمام پاکستانی طلبہ کے لیے ہے، اسکالر شپ مزید پڑھیں