جیپ ریلی، فیصل خان شادی خیل چولستان کے سلطان بن گئے

بہاولپور(ہم دوست نیوز)18ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا اختتام ہوگیا، صحرائے چولستان میں 18 ویں ڈیزرٹ جیپ ریلی کی اے کیٹگری میں فیصل شادی خیل کامیاب قرار پائے۔ حتمی نتائج کےمطابق فیصل شادی خیل نے 18ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی مزید پڑھیں