رشوت لینے پر ہیڈ محرر اور 4 اہلکار گرفتار

کراچی(ہم دوست نیوز) شہر قائد کےعلاقے نارتھ ناظم آباد تھانے کےہیڈمحرر اور چار پولیس اہلکاروں پر رشوت لینےکےالزام میں مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔ پولیس حکام کےمطابق عید کےروز گبول ٹاؤن پولیس نےبڑی مقدار میں اسمگل شدہ چھالیہ برآمد کی۔ پولیس مزید پڑھیں

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کےہمراہ 2 روزہ سرکاری دورےپرمتحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سمیت دیگر رہنماؤں،تاجروں اور سرمایہ کاروں سےبھی ملاقاتیں کریں گے۔ دونوں مزید پڑھیں

اسموگ کے باعث اسکولوں میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا اعلان

لاہور(ہم دوست نیوز)پنجاب حکومت نے اسموگ کے باعث لاہور کےاسکولز میں ہفتے میں3 تعطیلات کا حکم جاری کردیا۔ چھٹیوں کا اطلاق ڈسٹرکٹ لاہور کےتمام سرکاری اور نجی اسکولوں پرہوگا۔ لاہور ہائیکورٹ کےحکم پر ہفتے میں3دن چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر مزید پڑھیں

کورنگی سے 13 سالہ لڑکی مبینہ طور پر اغوا

کراچی (ہم دوست نیوز)کراچی میں کورنگی صنعتی ایریا سے13سالہ لڑکی مبینہ طور پر اغوا ہوگئی،پولیس نےواقعہ کا مقدمہ درج کرکےلڑکی کی تلاش شروع کردی۔ پولیس حکام کےمطابق کورنگی صنعتی ایریا سے گزشتہ روز مبینہ طور پر1سالہ لڑکی لاپتہ ہوگئی ہے، مزید پڑھیں