روس کا جاپانی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم

ماسکو(ہم دوست نیوز)روس کےشہر ولاڈی واسٹوک میں جاپانی قونصل جنرل کو حراست میں لینے کے بعد ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق روس کےمشرقی شہر ولاڈی واسٹک میں جاپان کےقونصل جنرل کو مزید پڑھیں

دفاتر کے اوقات کم

بنگلادیش: اسکول اور دفاتر کے اوقات کم کر دیے گئے

بنگلادیش:(ہم دوست نیوز) بنگلادیش کی حکومت نے ملک میں بڑھتے ہوئے توانائی کے مسائل کا حل نکال لیا ہے۔جس کے تحت دفاتر اور اسکول کے اوقات کار کم کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بنگلا دیش میں سرکاری دفاتر مزید پڑھیں

یوم آزادی کی تقریبات پر پابندی

کیف(ہم دوست نیوز)یوکرین کے دارالحکومت کیف میں رواں ہفتےسوویت یونین سےیوم آزادی کی سالانہ تقریبات پرپابندی لگا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف میں رواں ہفتے سوویت یونین سے یوم آزادی کی سالانہ تقریبات پر پابندی لگا مزید پڑھیں

یوکرین کے خلاف معلوماتی جنگ میں پیوٹن کی ہار: برطانیہ

برطانیہ (ہم دوست نیوز)برطانوی حکومت کی سیکورٹی اور سائبر انٹیلی جنس ایجنسی جاسوسی کے سربراہ نے جمعہ19 اگست کو دعویٰ کیا کہ یوکرین پر حملے کے تقریباً چھ ماہ گزر جانے کے بعد روس سائبر اسپیس میں اس ملک کے مزید پڑھیں

جوہری ہتھیاروں کا استعمال ہنگامی حالات میں ہی ممکن ہے، روس

روس(ہم دوست نیوز)روس کا کہنا ہےکہ اس کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کا استعمال ہنگامی حالات میں ہی ممکن ہے۔ ترجمان روسی وزارت خارجہ کے مطابق روس اپنے جوہری ہتھیاروں کو صرف ہنگامی حالت میں ہی استعمال کرے گا۔ روس،نیٹو مزید پڑھیں

ترک صدر یوکرین پہنچ گئے

کیف(ہم دوست نیوز)ترک صدر رجب طیب اردوان اہم دورے پر یوکرین پہنچ گئے جہاں انہوں نے صدر زیلنسکی سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان یوکرین پہنچ گئے،ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر زیلنسکی نے مزید پڑھیں