پاکستان کا ایٹمی پروگرام خطرناک اور بے قاعدہ ہے، امریکی صدر کا الزام

واشنگٹن (ہم دوست نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نےاپنی تقریر کےدوران پاکستان پر الزام لگایا ہےکہ اس کا ایٹمی پروگرام بے قائدہ ہے۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں خطاب کےدوران روس اور چین مزید پڑھیں

پوپ فرانسس کی یوکرین پر روسی بمباری کی مذمت

ویٹیکن سٹی(ہم دوست نیوز)کھیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے یوکرین میں روسی بمباری کی مذمت کرتے ہوئے روس سے یوکرین میں شہریوں کے قتلِ عام کو روکنے کی اپیل کردی۔ سینٹ پیٹرز اسکوائر میں ہفتہ وار خطاب کے مزید پڑھیں

بھارتی ڈاکٹر کی یوکرین

بھارتی ڈاکٹر کی یوکرین سے اپنے پالتو جانور ریسکیو کرنے کی اپیل

(ہم دوست نیوز):بھارت کے ایک ڈاکٹر نے حکومت سے اپنے پینتھر اور تیندوے کو یوکرین سے ریسکیو کرنے کی اپیل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرتھوپیڈک ڈاکٹر گدی کمار اُس وقت یوکرین میں ہی موجود تھے جس وقت روس اور مزید پڑھیں

روس کا جاپانی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم

ماسکو(ہم دوست نیوز)روس کےشہر ولاڈی واسٹوک میں جاپانی قونصل جنرل کو حراست میں لینے کے بعد ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق روس کےمشرقی شہر ولاڈی واسٹک میں جاپان کےقونصل جنرل کو مزید پڑھیں

دفاتر کے اوقات کم

بنگلادیش: اسکول اور دفاتر کے اوقات کم کر دیے گئے

بنگلادیش:(ہم دوست نیوز) بنگلادیش کی حکومت نے ملک میں بڑھتے ہوئے توانائی کے مسائل کا حل نکال لیا ہے۔جس کے تحت دفاتر اور اسکول کے اوقات کار کم کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بنگلا دیش میں سرکاری دفاتر مزید پڑھیں

یوم آزادی کی تقریبات پر پابندی

کیف(ہم دوست نیوز)یوکرین کے دارالحکومت کیف میں رواں ہفتےسوویت یونین سےیوم آزادی کی سالانہ تقریبات پرپابندی لگا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف میں رواں ہفتے سوویت یونین سے یوم آزادی کی سالانہ تقریبات پر پابندی لگا مزید پڑھیں