پنجاب میں دھند کا راج، موٹر وے کئی مقامات پر بند

لاہور (ہم دوست نیوز)پنجاب کےمیدانی علاقوں میں دھند کا راج جس کےباعث موٹر وے ایم فور کو کئی مقامات سے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹر وے پولیس کےمطابق دھند کےباعث موٹر وے ایم4 فیصل آباد سےملتان اور ملتان سےسکھر مزید پڑھیں