پاکستان نے اقوام متحدہ کے تین اداروں کی رکنیت حاصل کرلی

اسلام آباد(ھم دوست نیوز)پاکستان نے اقوام متحدہ کے تین اداروں کی رکنیت حاصل کرلی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نےجرائم کی روک تھام اور خواتین سے متعلق کمیشن کی رکنیت حاصل کی، پاکستان نے پاپولیشن اینڈ ڈولیمپنٹ کمیشن کی مزید پڑھیں