مسجد الحرام میں چار زبانیں بولنے والا سیکیورٹی اہلکار کون ہے؟ جانئیے

ریاض (ہم دوست نیوز)مسجد الحرام میں حسام الرفاعی نامی سیکیورٹی اہلکار نےاپنی صلاحیتوں سے سب کو حیران کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کےمطابق حسام الرفاعی چار زبانیں بول سکتا ہےجس سے وہ یہاں آنے والے نمازیوں اورمعتمرین کو رہنمائی فراہم کرتا مزید پڑھیں