اسحاق ڈار آج وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)رہنما مسلم لیگ ن اسحاق ڈار آج وزیراعظم شہباز شریف کےہمراہ پاکستان پہنچیں گے۔ تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ ن کےرہنما اسحاق ڈار5 سال کےبعد آج وزیراعظم شہباز شریف کےساتھ پاکستان پہنچیں گے۔ رہنما مسلم لیگ ن مزید پڑھیں