وفاقی وزیر خزانہ سے سابق امریکی سفیر رابن رافیل کی ملاقات

اسلام آباد(ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے سابق امریکی سفیر رابن ایل رافیل نے ملاقات کی۔ سرکاری اعلامیہ کےمطابق ملاقات میں پاک امریکا اقتصادی،تجارتی اور دو طرفہ تعلقات پرتبادلہ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ نے سینیٹ میں ایٹمی پروگرام پر بیان کیوں دیا؟ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کےرہنما شاہ محمود قریشی نےسوالات اٹھا دیےکہ وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نےسینیٹ میں ایٹمی پروگرام پر بیان کیوں دیا؟کیا ان کو جوہری معاملات پربیان دیناچاہیے؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما پاکستان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے حکم میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں، پرویز الہٰی

لاہور(ہم دوست نیوز) رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہےکہ الیکشن کروانے کےسپریم کورٹ کےآئینی اور قانونی حکم میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان سےملاقات کیلئےچوہدری پرویز الہٰی مزید پڑھیں

عمران خان نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں، پرویز خٹک

نوشہرہ(ہم دوست نیوز)سابق وزیر دفاع اور پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کےصدر پرویز خٹک نےکہا ہےکہ عمران خان نوجوانوں کےدلوں کی دھڑکن ہیں۔ نوشہرہ میں جلسے سےخطاب میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے کہاکہ ظل شاہ کا مزید پڑھیں

حمزہ شہباز اور مریم نواز کا لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور (ہم دوست نیوز)رہنما پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز اورحمزہ شہباز نےپنجاب کے دارالخلافہ لاہور سےالیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کےذرائع نےاس بات کی تصدیق کی ہےکہ مریم نواز اور حمزہ شہباز لاہور سےالیکشن لڑیں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کی کارکنوں کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت

لاہور ( ہم دوست نیوز)لاہور میں دفعہ144 کی پابندی کےباوجود پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) رہنما شاہ محمود قریشی نےپارٹی کارکنوں کو آج زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کردی۔ شاہ محمود قریشی نےرات گئےمیڈیا سےگفتگو میں بتایا کہ پارٹی مزید پڑھیں

فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

لاہور ( ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کےرہنما فواد چوہدری اورشاہ محمود قریشی کےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ لاہورمیں دونوں رہنماؤں کےخلاف فتنہ انگیزی اور اشتعال انگیز تقریر کےالزام میں مقدمہ سب انسپکٹر وسیم کی مدعیت میں درج کیاگیا مزید پڑھیں

عمران خان پارٹی رہنماؤں

عمران خان پارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کریں گے

لاہور: ( ہم دوست نیوز ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سیاسی محاذ پر دوبارہ سرگرم ہو گئے ہیں ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج زمان پارک میں پارٹی رہنماؤں کے ساتھ اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع مزید پڑھیں

حکومت الیکشن پر عدالتی فیصلہ ماننے کی پابند ہے، علی موسیٰ گیلانی

لاہور (ہم دوست نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کےرہنما علی موسیٰ گیلانی کا کہنا ہےکہ الیکشن سےمتعلق حکومت سپریم کورٹ ک فیصلے پر عملدرآمد کرنے کی پابند ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے علی موسیٰ گیلانی نےکہاکہ صدر عارف مزید پڑھیں