اسلام آباد (ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہنا ہےکہ مفتاح اسماعیل سےپوچھا جائےکہ کیا ارینج کرکےگئے؟ مفتاح اسماعیل کو کیا32ملین کی ارینجمنٹ نہیں کرکےجانا چاہیےتھا؟ نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

اسلام آباد (ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہنا ہےکہ مفتاح اسماعیل سےپوچھا جائےکہ کیا ارینج کرکےگئے؟ مفتاح اسماعیل کو کیا32ملین کی ارینجمنٹ نہیں کرکےجانا چاہیےتھا؟ نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں
لاہور (ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کاکہنا ہےکہ معاشی حالات کےاستحکام کیلئے انتخابات انتہائی اہم ہوچکےہیں۔ لاہور میں صدر پی ٹی آئی وسطی پنجاب یاسمین راشد کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس مزید پڑھیں
کراچی ( ہم دوست نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نےتحریک انصاف کو چیلنج دیتے ہوئےکہا ہےکہ ہم آپ کو دکھائیں گےبڑا مجمع ہوتا کیاہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود مزید پڑھیں
لاہور (ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نےکہا ہےکہ تحریک انصاف کی سینئر لیڈرشپ کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیےگئے بیان میں پی ٹی آئی رہنما فواد مزید پڑھیں
اسلام آباد (ہم دوست نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھرنےکہاہےکہ حکمران کوئی اور ہیں ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پر جاری کیے گئے پیغام میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے مزید پڑھیں
کراچی (ہم دوست نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سئنیر رہنما اور وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نےعمران خان کے خطاب کو بجھتے چراغ کی آخری پھڑپھڑاہٹ قرار دیا ہے۔ کراچی سے جاری بیان میں پی پی رہنما مزید پڑھیں
اسلام آباد ( ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کےرہنما شوکت یوسفزئی نےکہا ہےکہ عمران خان کی باتوں سےحکمرانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی مزید پڑھیں
اسلام آباد ( ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کےسئنیر رہنما میاں جاوید لطیف نےاعظم سواتی کے پاک فوج کےافسران کےخلاف نازیبا الفاظ پر ردعمل دیتےہوئےکہا ہےکہ وقت آگیا ہےعمران خان کا زخمی ہونےکا ڈرامہ بےنقاب کیا جائے۔ نجی مزید پڑھیں
پشاور ( ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف کےرہنما پرویز خٹک نےکہا ہےکہ عمران خان کی کال پر سب لوگ تیار ہیں،ہر انٹرچینج پر قافلےشامل ہوں گے۔ پی ٹی آئی کےجلسے میں شرکت کےلیے پرویز خٹک اور شاہ فرمان پشاور مزید پڑھیں
لاہور ( ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےرہنما فواد چوہدری نے کہا ہےکہ عمران خان کی زخمی ٹانگ کو سہارا دینے کےلیے بریسز لگا دیے گئے،عمران خان کی صحت بہتر ہے وہ بریسز لگنے سےمزید بہتر مزید پڑھیں